صادق سنجرانی کا اپوزیشن کو گول مول خط

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کے خط کا جواب دیتے ہوئے اس کے تحفظات کو مسترد کردیا۔ لیکن وہ چیرمینُکے عہدے پر رہنا چاہتے ہیں بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان صادق سنجرانی کی حمائیت کررہے ہیں ‏جناب محترم، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال […]

پی ٹی آئی سندھ کا رہنما عوام کو ڈنڈا نہیں سریا دے گا

پی ٹی آئی سندھ کا رہنما عوام کو ڈنڈا نہیں سریا دے گا یہ بات فخریہ انداز میں پی ٹی آئی سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ نے صوبہ سندھ کیلئے انسانی حقوق کے فوکل پرسن سردار افتخار لوند کا بڑے ہی فخریہ انداز سے تعارف کرواتے ہوئے L‏پی ٹی آئی کے رہنماء حلیم عادل […]

  • 06719c0c-93f9-43f8-9f96-cf17acfd1414.jpg

دوحہ میں قطر کی حکومت کا کوئی عہدیدار عمران خان کے استقبال کو نہیں آیا

وزیر اعظم عمران خان اسلامُآباد سے واشنگٹن جاتے ہوئے ٹرانزٹ میں دوحہ رکے جہان کوئی حکومتی عہدیدار نہیں آیا البتہ قطر ایر لائنز کے سربراہ اکبر ابکر نے ان سے ملاقات کیا

  • img_8288.jpg
  • B2D4BBF3-734B-4143-B0D1-D620789E3FBE.jpeg

امریکہ میں عمران خان کے جلسہ کی کوریج پر پابندی کیوں

واشنگٹن میں پاکستانی صحافی ناصر قیوم نے بتایا ہے کہ امریکہ مئں موجود یا پاکستان سے آنے والے صحافی حضرات کا کیپیٹل ون ایرینا میں عمران خان کے خطاب اور ایونٹ کی کوریج پر پابندی۔ کوئ نیوز چینل اپنا کیمرہ یا براہ راست کوریج نہئ کر سکے گا۔ پاکستانی ایمبیسی کے پریس منسٹر عابد سعید […]

کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی ن لیگ اپنے اعمال کے بھنور میں پھنس چکی ہے مشیر اطلاعات

وفاقی حکومت کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ‏کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی ن لیگ اپنے اعمال کے بھنور میں پھنس چکی ہے۔عوام کے مال کو جونکوں کی طرح چوسنے والوں نے آج پھر اثاثے بچاؤ بیٹھک لگا لی ہے۔عوام کو گمراہ کرنے کی بجائے عدالتوں میں […]

  • img_8285.jpg

گلگت میں جہاز الٹ گیا 48 مسافر محفوظ رہے لیکن جہاز کو نقصان ہوا

‏اسلام آباد سے گلگت جانے والا پی آئی اے کا ATR طیارہ پھسل کر رن وے سے اتر کر دائیں جانب الٹ گیا۔ طیارے میں سوار 48 مسافر محفوظ رہے تاہم جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔ گلگت ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ واقعے کی تحقیقات کا حکم ⁦@Official_PIA⁩