• sapm-on-info-at-lahore.jpg

خدا کی مخلوق کا استحصال کرنیوالوں کی اب شام غریباں ہے:فردوس عاشق اعوان

لاہور:معاو ن خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی نیوز کانفرنس خدا کی مخلوق کا استحصال کرنیوالوں کی اب شام غریباں ہے:فردوس عاشق اعوان قانون کی عملداری جیسے جیسے رنگ پکڑ رہی ہے ان کے چہرے زرد ہورہے ہیں شاہد خاقان عباسی کی تو یہ خواہش تھی کہ انہیں گرفتار کیا جائے:معاون خصوصی حکومت اور […]

  • IMG_20190719_013713.jpg

غیر رجسٹرڈ مدارس کام نہیں کر سکیں گیے شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نصاب تعلیم کی از سر نو ترتیب دینے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں تمام مدارس کو رجسٹرڈ کرینگےجو مدارس رجسٹرڈ نہیں ہونگے وہ کام نہیں کر سکیں گیے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہم چاہتے ہیں ملک […]

  • IMG_20190719_005207.jpg

جمہوری حکومت بغیر عدالتی حکم کے کسی کو انڈر ٹرائیل کیس میں گرفتار نہیں کرسکتی نفیسہ شاہ ،

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہکوئی جمہوری حکومت بغیر عدالتی حکم کے کسی کو انڈر ٹرائیل کیس میں گرفتار نہیں کرسکتی، وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی نیوز کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوے ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ بریگیڈئیر اعجاز شاہ بتائیں کہ آسٹریلیا نے انہیں بطور ہائی […]

  • FB_IMG_1563479279788.jpg

انتقامی کاروائیاں کی جا رہی ہیں شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی شدید مذمت نیر بخاری

پیپلزپارٹی کےسیکرٹری جنرل سید نیر بخاری نے کہا ہے کہاپوزیشن کےمنتخب نمائندوں کے خلاف انتقامی کاروائیاں کی جا رہی ہیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی مذمّت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کا کہنا تھا کہ 25جولائی […]

  • IMG-20190710-WA0289.jpg

63 ہزار 751 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے 45 ہزار 565سرکاری جبکہ 18ہزار 186عازمین حج نجی سکیم کے ذریعے پہنچے ہیں

63 ہزار 751 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے 45 ہزار 565سرکاری جبکہ 18ہزار 186عازمین حج نجی سکیم کے ذریعے پہنچے ہیں ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق63 ہزار 751 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جبکہ 12 پروازوں سے مزید 3 ہزار 622 عازمینِ حج آج رات تک مدینہ منورہ پہنچ جائیں گے ترجمان […]

وزیراعظم کا دورہ لاہور گورنر وزیر اعلیٰ تاجروں سے ملاقاتیں

وزیرِ اعظم عمران خان سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندگان کی ملاقات۔ ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیرِ خزانہ مخدوم ہاشم جوان بخت، وزیرِ صنعت میاں محمد اسلم اقبال، صوبائ وزیر اطلاعات صمصام بخاری، ترجمان پنجاب حکومت شہباز گل، چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھراور سینئر افسران شریک۔ وزیرِ […]

  • IMG_20190718_195059.jpg

کراچی میں نیب کی ٹیم نے سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے گھر پر چھاپہ مارا گرفتار کیے بغیر روانہ

کراچی میں نیب کی ٹیم نے سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے گھر پر چھاپہ مارا نیب حکام مفتاح اسماعیل کو گرفتار کیے بغیر روانہ ہوگئی اسلام آباد نیب حکام نے مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کیے جس کے بعد نیب کراچی نے مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کیلیے انکے گھر پر چھاپہ […]

  • FB_IMG_1563455928201.jpg

سابق وزیر مرتضی گیلانی کی طرف سے محکمہ اطلاعات ڈائریکٹوریٹ میں ایک خاتون آفیسر کے ساتھ بدتمیزی اور ہراساں کرنے کا واقعہ

سابق وزیر مرتضی گیلانی کی طرف سے محکمہ اطلاعات ڈائریکٹوریٹ میں ایک خاتون آفیسر کے ساتھ بدتمیزی اور ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ محکمہ اطلاعات میں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والی واحد خاتون آفیسر نے اپنے ماتحت ایک نائب قاصد کی جواب طلبی کی تو وہ […]

پنجاب کی وزیر صحت صحافیوں کے سوالوں کا جواب نہیں دے سکیں

‏ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ یاسمین راشد 4 ماہ سے غائب صحافی ۔بنیادی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا؟ یاسمین:تمام ادویات کی قیمت نہیں بڑھی سوائے اپریشن والی کے صحافی ایرتھرومائیسین کونسے اپریشن استعمال ہوتی جو 900 کی کر دی جب حقیقت برداشت نہیں ہوتی تو رونے لگ جاتےہیں

  • IMG_20190718_144438.jpg

شاہد خاقان عباسی لاہور ٹول پلازہ سے گرفتار

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور ٹول پلازہ سے نیب لاہورنے گرفتار کرلیا وہ اسلام آباد سے لاہور جارہے تھے Former Minister of Pakistan Shahid Khaqan abbasi arrested on a