ورلڈکپ میں شکست: بھارتی بورڈ نے پورے کوچنگ اسٹاف کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے ایک ہفتے بعد نئے ہیڈ کوچ، بیٹنگ کوچ، بولنگ کوچ، فیلڈنگ کوچ، فزیو تھراپسٹ، اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ اور انتظامی منیجر کے عہدوں کیلئے دلچسپی رکھنے والوں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ اس وقت بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری، […]

وادی نیلم؛ سیلاب میں بہہ جانے والے مزید 3 افراد کی لاشیں مل گئیں، ریسکیو آپریشن

*وادی نیلم؛ سیلاب میں بہہ جانے والے مزید 3 افراد کی لاشیں مل گئیں، ریسکیو آپریشن جاری* مظفر آباد: وادی نیلم میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 3 افراد کی لاشیں مل گئی ہیں جب کہ مزید افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر سیلابی […]

  • Screenshot_20190716-185025_Facebook.jpg

مرید عباس کیس اسلام آباد میں دو اینکروں میں ٹھن گئی

we tryاسلام آباد کی ممتاز خاتون صحافی اور اینکر عروج رضا سیامی  نے کالم نگار خوشنود علی خان کے خلاف ان کے بارے میں لکھے گئے کالم پر عدالتی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے انہوں نے پاکستانی پوسٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خوشنود علی خان کے کالم کو لغو بے بنیاد قرار دے […]

  • 1745037-mines-1563257719.jpg

ڈیگاری میں کان میں پھنسے3مزدوروں کو زندہ 4 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ: ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں پھنسنے والے 3 مزدوروں کوزندہ نکال لیا گیا جبکہ 4 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں جب کہ باقی افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاھوانی نے بتایا کہ تین مزدوروں کو نکال لیا گیا بلوچستان کےعلاقے ڈیگاری میں کوئلے کی […]

  • 1745104-safamarwa-1563259216.jpg

برطانیہ میں پاکستانی سرجڑی بچیوں کو 50 گھنٹے آپریشن کے بعد الگ کردیا گیا

م لندن: برطانیہ کے گریٹ اورمونڈ اسٹریٹ اسپتال میں 50 گھنٹے کے کامیاب آپریشن کے بعد پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی سر جڑی جڑواں بچیوں کو علیحدہ کردیا گیا۔ چارسدہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بچیاں صفا اور مروہ کی عمر دو سال ہے۔ بچیوں کو الگ کرنے کے لیے 5 ماہ کے عرصے کے […]

  • 1745256-farooq-1563269179-318-640x480.jpg

فاروق ستار پر اشتعال انگیز تقاریر کیس میں فرد جرم عائد

کراچی: اشتعال انگیز تقاریر کیس میں ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار سمیت 4 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ کراچی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں سربراہ ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی اور سابق وزیر ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر فاروق ستار سمیت 14 […]