وادئی نیلم کے لیسوا نالے میں طغیانی آنے کے باعث 35 افراد شہید تبلیغی جماعت کے 12 افراد بھی شامل 41 کے قریب لا پتہ

نیلم میں طوفانی بارش کی وجہ سے آنے والی طغیانی میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق بائیس افراد لاپتہ ہیں جبکہ ڈیڑھ سو گھروں کو مکمل یا جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔وزیر سول ڈیفینس و ایس ڈی ایم اے احمد رضا قادری کے مطابق رات گئے طوفانی بارش سے آنے والے طوفان میں ڈیڑھ سو […]

  • IMG-20190715-WA0136.jpg

مظفرآباد جیپ حادثے کا شکار دریائے نیلم میں جاگری 5 افراد جاں بحق

مظفرآباد.کے این این نیوز ۔کامسر ڈونگاکس کے مقام پر پوٹھوہار جیپ حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم کے کنارے جاگری مظفرآباد۔جیپ میں ایک بچی سمیت چھ افراد سوار تھے مظفرآباد جیپ حادثے میں پانچ افراد جاں بحق مقامی پولیس مظفرآباد۔ کامسر ڈونگاکس کے مقام پر پوٹھوہار جیپ حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم […]