• IMG_20190711_181123.jpg

اپوزیشن نے حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کا متفقہ امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کے لیے متفقہ امیدوار نامزد کردیا۔ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں مختصر پریس کانفرنس کے دوران کمیٹی کے کنوینر اکرم خان درانی نے حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کے لیے متفقہ امیدوار نامزد کرنے […]

مرید عباس قتل کیس کے تانے بانے اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ تک جا پہنچے

کراچی: ٹی وی اینکر مرید عباس کے قتل کا کیس اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ تک جا پہنچا۔ ایس ایس پی طارق دھاریجو کے مطابق ملزم عاطف زمان چند سال پہلے تک ایک ٹائر کمپنی میں ملازم تھا جو اب ٹائروں کی اسمگلنگ کے دھندے سمیت منی لانڈرنگ میں بھی ملوث ہے جس کے شواہد بھی […]

رحیم یار خان: اکبر بگٹی ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 21 افراد جاں بحق

رحیم یار خان: ولہار اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی جب کہ متعدد زخمی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔  لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر بگٹی ایکسپریس رحیم یار خان کے قریب ولہار اسٹیشن کی حدود میں کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے کے […]

منگورہ سے لاہور جانے والی بس موٹروے پر حسن ابدال کے قریب الٹ گئی 13 افراد جاں بحق

اٹک،تھانہ واہ کی حدود میں براہمہ انٹر چینج کے قریب بس الٹ گئی۔ اٹک،13 افراد موقع پر ہی جانبحق متعدد زخمی ہو گئے۔ اٹک، بس میں 59 مسافر سوار تھے، شدید زخمیوں کو ٹیکسلا اور حسن ابدال ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اٹک، بس مسافروں کو لے کر مینگورہ سے لاہور جا رہی تھی ۔ […]

  • 202319_5247160_updates.jpg

سوات: مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے ماں اور 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

سوات: پاٹین بانڈہ مٹلتان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے پاٹین بانڈہ مٹلتان میں مکان پر پہاڑی تودہ گرا جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ پولیس کا کہناہےکہ جاں بحق ہونے والوں […]

  • 202318_169759_updates.JPG.jpg

شیخ رشید نے اکبر ایکسپریس کے حادثے کو انسانی غفلت کا نتیجہ قرار دیدیا

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے < -">اکبر ایکسپریس حادثے کو انسانی غفلت کا نتیجہ قرار دے دیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے ٹرین حادثے پر اظہار افسوس کیا اور جاں بحق افراد کے لواحقین کو 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ حادثے کے شدید زخمیوں کو […]

رحیم یار خان میں اکبر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

رحیم یار خان: ولہار اسٹیشن کے قریب ایک مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 67 زخمی ہوگئے۔ صادق آباد ٹرین حادثہ نہایت افسوسناک ہے۔لواحقین کے غم میں برابر کا شریک اور زخمیوں کی جلد/مکمل شفایابی کیلئے دعاگو ہوں۔ وزیر صاحب کو ریلوے انفراسٹرکچر سے برتی جانے […]