اسلام آباد ایئرپورٹ کے انٹری گیٹ پر اے ایس ایف نے کو بطور احتجاج ہٹایا

  *Exclusive* اسلام آباد ایئرپورٹ کے انٹری گیٹ پر اے ایس ایف نے سیکیوٹی ہٹادی ذرائع سیکورٹی کو اے ایس ایف کی جانب سے بطور احتجاج ہٹایا گیا ذرائع انٹری گیٹ سے سیکورٹی ہٹانے پر سیکورٹی رسک پیدا ہوگیا ذرائع ایئرپورٹ انٹری گیٹ پر شیڈ، واش روم اور پانی کی سہولت موجود نہیں تھی ذرائع […]

  • IMG-20190710-WA0346.jpg

25جولائی کو حقیقی یوم سیاہ ہو گا،سلیکٹڈ وزیر اعظم کو میانوالی پہنچا کر دم لیں گے،اسفندیار ولی خان

25جولائی کو حقیقی یوم سیاہ ہو گا،سلیکٹڈ وزیر اعظم کو میانوالی پہنچا کر دم لیں گے،اسفندیار ولی خان عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو اب کوئی نہیں بچا سکتا،نا اہل و نالائق حکومت ملک چلانے کے قابل نہیں۔ حکومت733ارب روپے کے ٹیکس تسلیم کرنے سے انکاری ہے، بے روزگاری و مہنگائی سے عوام کا […]

  • 1737673-forcessecurity-1562743138.jpg

شمالی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

شمالی وزیر ستان: تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد […]

حماد اظہر سے وفاقی وزیر ریونیو ڈویژن کا قلمدان ایک دن میں ہی واپس لے لیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حماد اظہر سے وفاقی وزیر ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لیکر مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو دیدیا۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے اختیارات کم کرتے ہوئے ان سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان لیکر حماد اظہر کو ریونیو ڈویژن کا اضافی قلمدان دیا تھا تاہم […]

  • 1738225-kohli-1562768941.jpg

پینتالیس منٹ کے خراب کھیل نے ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کر دیا، کوہلی

مانچسٹر: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ 45 منٹ کے خراب کھیل نے ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔ نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل میں شکست کے بعداختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے  ویرات کوہلی نے کہا کہ میچ کا پہلا ہاف بہت اچھا رہا، ہم نے نیوزی لینڈ کو […]

  • 1738021-books-1562762493-910-640x480.jpg

پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

لاہور: پولیس نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج کرلیا۔ نہم جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے الفاظ حذف کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تھانہ نیو انارکلی پولیس نے جی ایف ایچ پبلشر اور دو مصنفین محمد حسین […]

  • 1738058-goldprice-1562762638-514-640x480.jpg

سونے کی فی تولہ قیمت 80 ہزار روپے سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے ساتھ 80 ہزار 300 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ بدھ کے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 15 پوائنٹس کمی سے 33840 کی سطح ہر بند ہوا، اور  1.63 ارب روپے مالیت کے 4 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا […]

  • 1737835-spicejettechniciandeadbystuckinginlandinggear-1562750705.jpg

بھارتی ٹیکنیشن طیارے کے لینڈنگ گیئر کے دروازے میں پھنس کر ہلاک

کلکتہ: بھارت میں معمول کی جانچ پڑتال کے دوران طیارے کا ٹیکنیشن لینڈنگ گیئر کے خود کار ہائیڈرولک دروازے کے درمیان پس کر ہلاک ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  کلکتہ ایئرپورٹ پر بھارتی ایئرلائن اسپائس جیٹ کے طیارے میں تربیتی ٹیکنیشن لینڈنگ گیئر میں معمول کی جانچ پڑتال کے دوران خود کار ’ہائیڈرولک ڈور‘ […]

  • 1737934-twoqatarairforceaircraftcolide-1562757679.jpg

قطری فضائیہ کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے

دوحہ: قطر میں 2 جنگی طیارے تربیتی پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے تاہم پائلٹس نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچالیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر فضائیہ کے دو طیاروں کے درمیان تربیتی اُڑان کے دوران خوفناک تصادم سے زوردار دھماکا ہوا اور طیاروں میں آگ بھڑک اُٹھی، جلتے […]

  • 1736114-virat-1562754519-257-640x480.jpg

نیوزی لینڈ نے بھارت کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا

مانچسٹر: نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو ہراکر کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ بھارت کو 18 رنز سے شکست دیکر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے، نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے […]