کراچی میں بول کا اینکر مرید عباس لین دین کے تنازعہ پر قتل قاتل نے خودکشی کرلی

: مرید عباس کے قاتل نے خود کشی کر لی ملزم نے مرید اور اس کے دوست خضر کو دفتر بلوایا دونوں کاروبار میں حصہ دار تھے کسی بات پر ملزم عاطف زماں نے دونوں کو قتل کردیا عاطف زماں نے اپنے فلیٹ میں گو لی مار کر خودکشی کرلی ۔ ایس ایس پی ساوتھ […]

  • IMG-20190710-WA0003.jpg

جج ارشد ملک۔کا وڈیو بیان رکارڈ کرنے والے ناصر بٹ کا بیان بھئ سامنے آگیا

‏اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اللہ نے میرے سے یہ کام لیا نواز شریف جیسا شریف اور درویش صفت بندہ نہی دیکھا میرا کروڑوں کا کاروبار پاکستان میں خطرہ میں مگر نواز شریف پر سب قربان :ناصر بٹ ‏جج کے ساتھ میری ویڈیو رمضان سے ایک دن قبل کی ہے :ناصر بٹ ‏جج نے […]

مریم نواز کو نیب کے نوٹس اور احتساب عدالت طلبی سے جج ارشد ملک پر دباؤ اور ویڈیو کی تصدیق ہوگئی۔

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کو نیب کے نوٹس اور احتساب عدالت طلبی سے جج ارشد ملک پر دباؤ اور ویڈیو کی تصدیق ہوگئی۔ احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز کو طلب کرلیا ہے۔ […]

  • 1736234-sadiqsanjrani-1562660675.jpg

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

اسلام آباد: اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف  تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکرٹری سینیٹ کے پاس جمع کرادی، تحریک عدم اعتماد راجا ظفر الحق، جاوید عباسی، شیری رحمان  اور غفور حیدری نے جمع کرائی۔ تحریک کے ساتھ اپوزیشن کی جانب سے سینیٹ […]

  • 1736284-arifalvi-1562664124.jpg

والدین اور اساتذہ بچوں کو جنسی بدسلوکی سے بچاؤ کی تربیت دیں ،عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ والدین بچوں کو جنسی بدسلوکی سے بچاؤ اور پہچان کی تربیت دیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بچوں کے جنسی بدسلوکی سے بچاؤ کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ یہ ایک عالمی برائی اور تکلیف دہ روگ ہے اور ہمیں ہر سطح […]

  • 1736348-asifsaeedamirfaroq-1562666092.jpg

جج ویڈیو اسکینڈل پر چیف جسٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی ملاقات

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل پر چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج عامر فاروق نے ملاقات کی اور معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل پر اسلام آباد میں چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ سے اسلام […]

  • 1736156-meeshashafi-1562658447.jpg

لکس اسٹائل ایوارڈز کا بائیکاٹ کرنے والوں کا احترام کرتی ہوں،  میشا شفیع

  کراچی: گلوکارہ میشا شفیع نے لکس اسٹائل ایوارڈز کا بائیکاٹ کرنے والے فنکاروں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان تمام لوگوں کا احترام کرتی ہوں جنہوں نے احتجاجاً ایوارڈز کا بائیکاٹ کیا اورمیرے لیے کھڑے رہے۔ 2 روز قبل لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب کامیلہ سجا جس میں پاکستانی شوبزانڈسٹری کے […]

ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز احتساب عدالت طلب

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز کو طلب کرلیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 جولائی کو طلب کرلیا۔ نیب نے مریم نواز کے خلاف جعلی دستاویزات پر ٹرائل کے […]

  • 1736392-baqirraza-1562667115.jpg

ایف اے ٹی ایف کے باعث آئی ایم ایف پروگرام معطلی کا خطرہ ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف مطالبات پورے نہ ہوئے تو آئی ایم ایف پروگرام معطل ہوسکتا ہے۔ کراچی میں اسٹاک مارکیٹ اور معاشی تجزیہ کاروں کو بریفنگ کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف شرائط پوری کرنے کے لئے خصوصی ٹیم […]

  • 1736019-bali-1562652256.jpg

انڈونیشیا کے ایک گھر میں ایلین نما جانور نے سب کو چونکا دیا

بالی: انڈونیشیا کے ایک گھر میں ایلین نماجانور کی موجودگی نے گھر کے مالک سمیت مقامی افراد کو چونکا دیا۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ہاری تو نامی شخص کے گھر میں ایلین نما جانور کی موجودگی نے سب کو حیران کردیا۔ یہ جانور گھر کی دیوار کے ساتھ لٹکا ہوا تھا اور آدھا جھینگر اور […]