• 1734154-imrankhan-1562506639.jpg

وزیراعظم کا پاکستان کی موجودہ صورتحال پر معروف مصنفہ اینی رینڈ کی تحریر کا حوالہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر معروف مصنفہ اینی رینڈ کی تحریر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اینی رینڈ نے 60 برس قبل جو لکھا وہ آج کے حالات پر پورا اترتاہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر معروف روسی مصنفہ اینی رینڈ کی تحریر شیئرکرتے ہوئے لکھا […]

کمسن بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش اور نازیبا حرکات کرنے والا درندہ قاری گرفتار

کمسن بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش اور نازیبا حرکات کرنے والا درندہ قاری گرفتار چارسدہ () ایس ایچ او تھانہ پڑانگ افتخار خان نے درج شدہ رپورٹ پر ایکشن لیتے ہوئے علاقہ تھانہ پڑانگ کی حدود میں کمسن بچے پر جنسی تشدد کی ناکام کوشش کرنے والا قاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس […]

دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹ کا اعزاز جاپان اور سنگاپور کے نام

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی حالیہ جاری کردہ رپورٹ میں طاقتور ترین پاسپورٹ کے حامل ممالک کی فہرست کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے ایسے ممالک کی فہرست جاری کی ہے جو طاقت ور پاسپورٹ رکھتے ہیں اور ان ممالک کے پاسپورٹ کے حامل افراد کو دنیا […]

  • 1734133-karachitraders-1562505427.jpg

گورنرسندھ کی یقین دہانی پر کراچی کے تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کے بعد کراچی کے تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لی تاجر ایکشن کمیٹی کے ارکان نے گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کرکے اپنے تحفظات اور مطالبات پیش کیے، گورنر اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب رہے […]

  • 1732962-deadmanwokeupindia-1562424894.jpg

بھارت میں مردہ نوجوان تدفن کے وقت جی اُٹھا

لکھنؤ: بھارت میں ڈاکٹرز کی جانب مردہ قرار دیا گیا 20 سالہ نوجوان تدفن کے آخری لمحات میں جی اُٹھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  بھارتی شہر لکھنو میں 22 سالہ نوجوان محمد فرقان کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے نوجوان کو مردہ قرار دے دیا اور ضروری کارروائی […]

  • 1733472-zairawaseem-1562473295.jpg

زائرہ وسیم بگ باس 13 کا حصہ بنیں گی؟

ممبئی: بھارتی ٹی وی کے متنازع رئیلیٹی شو بگ باس کی انتظامیہ نے بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی اداکارہ زائرہ وسیم سے سیزن 13 میں حصہ لینے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی کے متنازع رئیلیٹی ٹی وی شو بگ باس کی انتظامیہ نے دنگل گرل زائرہ وسیم سے […]