پی ایف یو جے کا صحافیوں کیخلاف سوشل میڈیا پرجاری کردار کشی مہم کی مذمت ذمہ داروں کیخلاف سخت ایکشن کا مطالبہ

اسلام آباد ( ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل نے ملک کے نامور صحافیوں کیخلاف سوشل میڈیا پرجاری مذموم پراپیگنڈہ اور کردار کشی مہم کیخلاف قرارداد مذمت منظور کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مہم کے ذمہ داروں کیخلاف سخت ایکشن لے۔ ہفتہ کے روز صدر افضل […]

  • 1732414-ranveersingh-1562398682.jpg

رنویرسنگھ بھارتی کرکٹرکی کاربن کاپی بن گئے

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکاررنویر سنگھ نے مداحوں کے ساتھ اپنی سالگرہ کے موقع پراپنی فلم 83 کی پہلی جھلک شیئرکردی۔ اداکاررنویرسنگھ آج 34 برس کے ہوگئے اوراپنی سالگرہ کے موقع پرانہوں نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اپنی نئی فلم ’83‘ کی پہلی تصویرشیئرکی ہے، جس میں وہ ہوبہو سابق بھارتی کپتان کپل دیو کی کاربن […]

  • 1732497-jinnahmedical-1562401727.jpg

وفاق کا کراچی کے تین اسپتال چلانے سے انکار، سندھ حکومت کو واپس دینے کا فیصلہ

کراچی: وفاق نے کراچی کے تین اسپتالوں کو چلانے سے انکار کرتے ہوئے سندھ حکومت کو واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاق نے کراچی کے تین بڑے اسپتالوں کو چلانے سے معذوری ظاہر کردی، وفاق نے کراچی کے تین بڑے اسپتال جن میں جناح اسپتال، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ […]

  • 1732481-image-1562400758-157-640x480.jpg

رانا ثنااللہ نے جیل میں اسلامی وسیاسی کتب منگوالیں

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے جیل میں اسلامی و سیاسی کتب منگوا لیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیرقانون رانا ثنااللہ نے جیل میں اسلامی و سیاسی کتب منگوا لیں۔ رانا ثنا اللہ  نے کیمپ جیل میں پڑھنے کے لیے ذوالفقارعلی بھٹو کی کتاب […]

  • 1732591-anchorafraidofearthquake-1562407404.jpg

کیلی فورنیا میں براہ راست خبریں پڑھنے کے دوران زلزلے کے جھٹکے، ویڈیو وائرل

کیلی فورنیا: بہادر اور فرض شناس نیوز اینکرز نے خبریں پڑھنے کے دوران زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہونے کے باوجود وقفہ لینے تک براہ راست نشریات جاری رکھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کو 2 دہائیوں کے دوران سب سے طاقت ور زلزلے کا سامنا ہے، 7.1 شدت […]

  • 1732714-maryamandshahbaz-1562415267.jpg

نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

لاہور: 

ماہرہ خان کی پنجابی گانے پرڈانس کی سوشل میڈیا پردھوم

کراچی: پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ماہرہ خان بہترین اداکارہ توہیں لیکن انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ ڈانسنگ کوئین بھی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی پنجابی گانے پرڈانس کرنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور پنجابی گانے پر ڈانس کرکے ماہرہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ View this post […]

  • 1732555-shaikhrasheed-1562405969.jpg

مسلم لیگ (ن) کے 37 ارکان پنجاب اسمبلی فارورڈ بلاک کیلیے تیار ہیں، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فارورڈ بلاک کے لیے مسلم لیگ (ن) کے 37 ارکان پنجاب اسمبلی کا گروپ تیار ہے جو حکومت سے ملنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں فارورڈ بلاک […]

  • 1732536-syrianforcebombartmentkilledchildren-1562404531.jpg

شام میں بشارالاسد اور اتحادی افواج کی بمباری سے 7 بچوں سمیت 14 شہری جاں بحق

ادلب: شام میں اتحادی افواج کی ایک گاؤں پر بمباری سے 7 بچوں سمیت 14 شہری جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بشار الاسد اور اتحادی افواج کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے ادلب کے گاؤں ماہمبیل پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 7 بچوں اور ایک خاتون […]