• IMG_20190706_001430.jpg

ایوان بالا قائمہ کمیٹی برائے موسمی تغیرات کی ذیلی کمیٹی کا گاڑیوں کا دھواں کنٹرول کرنے کی قانون ساز ی سفارش

اسلام آباد ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے موسمی تغیرات کی ذیلی کمیٹی نے گاڑیوں کا دھواں کنٹرول کرنے کی قانون ساز ی سفارش کردی، انڈیا میں بھی قانون موجود ہے۔ایسا قانون بنایاجائے کہ گاڑیوں کے تین یا چار سال بعد ضروری معائنہ کے بعد سریٹفکیٹ جاری کیا جائے سرٹیفکیٹ کا حصول آسان اور کم […]

  • IMG-20190705-WA0414.jpg

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملکی ائیرپورٹس کے بہتر انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملکی ائیرپورٹس کے بہتر انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ وزیرہوابازی غلام سرور خان، سینٹر فیصل جاوید، چئیرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی، سیکرٹری ہوابازی ، سیکرٹری ڈفاع، سی ای او پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ائیرو دیگر افسران شریک ہوئے […]

  • IMG-20190705-WA0330.jpg

وزیراعظم کا بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کرنے والوں کو 10 فیصد رقم دینے کا اعلان

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص بھی کسی پاکستان کی بے نامی پراپرٹی کی نشاندہی کرے گا اسے 10 فیصد رقم دی جائے گی ۔اسلام آباد میں غربت مٹا وپروگرام کی افتتاح تقریب سے کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم […]

توشہ خانہ کیس: نیب ٹیم کی نوازشریف سے جیل میں تفتیش

لاہور توشہ خانہ کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے نیب کی ٹیم نے جیل میں تفتیش کی۔ذرائع کے مطابق نیب کی 3 رکنی ٹیم نے جیل سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں تفتیش کی، سابق وزیراعظم کو سخت سیکیورٹی میں کمرے میں لایا گیا،،نیب ٹیم نے نواز شریف سے ایک گھنٹے تک تفتیش […]

کچھ عناصر اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنا چاہتے ہیں،آصف زرداری

اسلام آباد سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کچھ عناصر اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے 5 جولائی سے متعلق پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 5 جولائی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، دنیا کی طاقت ہمیں آئین کی حکمرانی اور پارلیمان کی بالادستی کے اصول سے نہیں ہٹا […]

نیب لوٹی دولت بر آمد کرکے بدعنوان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کے لئے انتہائی سنجیدہ کاوشیں کر رہاہے۔ جسٹس (ر)جاوید اقبال

اسلام آباد قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب قوم کے اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک جانے والے بدعنوان عناصر کو تمام وسائل استعمال کرتے ہوئے وطن واپس لاکر ان سے قوم کی لوٹی ہوئی رقم بر آمد کرنے اور ان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے […]

  • IMG_20190705_200854.png

متحدہ حزب اختلاف کی رہبر کمیٹی کا 9جولائی کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کا اعلان

اسلام آبادمتحدہ حزب اختلاف کی رہبر کمیٹی نے 9جولائی کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کا اعلان کردیا، 11 جولائی کو چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کے نام کا اپوزیشن کی طرف سے اعلان کردیا جائے گا، 25 جولائی کو چاروں دارلحکومتوں میں انتخابی دھاندلی کیخلاف مشترکہ جلسے ہوں گے، پشاور […]

نیا پاکستان آئین اور قانون کی حکمرانی کا نام، کوئی قانون سے بالاتر نہیں،فردوس عاشق

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان آئین اور قانون کی حکمرانی کا نام ہے، قانون سے کوئی بالاتر نہیں، قانون اپنے تابع بنانے والوں کو پہلی بار آزاد قانون کا سامنا ہے، چیخیں تو سنائی دیں گی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ […]

  • IMG_20190705_195800.jpg

مشرف کی شارجہ کے حکمران شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے ملاقات

شارجہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے شارجہ کے حکمران شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے ملاقات کی اور ان کے بیٹے شیخ خالد بن سلطان بن محمد القاسمی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔پرویزمشرف شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے اظہار تعزیت کے لیے شارجہ میں البادی محل آئے۔سابق صدر کی اس […]