• 400546D1-ADE9-4D35-AD52-E2ADE6E77DD2.jpeg

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو اسلام آباد طلب

‏اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو اسلام آباد طلب ‏PPP سے یوسف گیلانی,نئیر بخاری-PMLN سے شاہد خاقان اور احسن اقبال، JUI اکرم خان درانی،  NP حاصل بزنجو، PMAP عثمان کاکڑ، QWM سے ہاشم بابر،ANP میاں افتخار، اہلحدیث شفیق پسروری، JUP سے شاہ اویس نورانی شریک ہوں گے۔ اہم فیصلے متوقع

  • 1728983-pakarmy-1562165689-463-640x480.jpg

ایل او سی کے قریب دھماکے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید

مظفر آباد: ایل او سی کے چھمب سیکٹر میں دھماکے سے 5 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آزاد کشمیر کی تحصیل برنالہ میں دھماکا خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 5 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں جب کہ ایک جوان زخمی بھی ہوا ہے۔ آئی […]

  • IMG_20190703_185441.jpg

سندھ کے حصے کے پانی کی چوری کے معاملے پر سینٹر سسی پلیجو اور چئرمین ارسا میں جھڑپ

اسلام آباد(وقاص احمد) سندھ کے حصے کے پانی کی چوری کے معاملے پر سینٹر سسی پلیجو اور چئرمین ارسا میں جھڑپ ، چئرمین قائمہ کمیٹی نے ڈیموں سے پانی کے اخراج کی رپورٹنگ کے معاملے پر واپڈا کو طلب کرلیا قائمہ کمیٹٰی نے میرانی ڈیم متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کے لئے لسٹ فائنل کرنے […]

  • 1728845-imrankhanwithpcb-1562148040-460-640x480.png

وزیراعظم نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نظرثانی شدہ سسٹم منظور کرلیا، وزیراعظم نے بطور پیٹرن ان چیف پی سی بی نئے نظام کی منظوری دی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے […]

  • D5D51865-31B8-4B97-85FF-CBD54744C7F6.jpeg

تربیلا جھیل میں کشتی ڈوبنے سے دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

ہری پور کے قریب تربیلا جھیل میں کشتی الٹنے سے دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ کشتی میں 38 مسافر سوار تھے جبکہ مویشی اور دیگر سامان بھی موجود تھا۔ پندرہ افراد نے تیر کر اپنی […]

  • 1728408-nawazsharif-1562129947.jpg

توشہ خانہ کیس؛ نیب کی ٹیم نواز شریف سے جیل میں تفتیش کرے گی

اسلام آباد: نیب کی ٹیم توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے آج جیل میں تفتیش کرے گی۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم کا آج کوٹ لکھپت جیل کے دورے کا امکان ہے جہاں نیب اسلام آباد کی ٹیم سابق وزیراعظم نواز شریف سے جیل میں توشہ خانہ کیس کے حوالے سے تفتیش کرے […]

  • 1728692-chinesesconslutaexx-1562140897.jpg
  • IMG-20190703-WA0136.jpg

چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی ملزم راشد بروہی گرفتار

کراچی: چینی قونصل خانے پر حملے کے مرکزی ملزم کو خلیجی ریاست سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چینی قونصل خانے پر حملے کے مرکزی ملزم راشد بروہی کو خلیجی ریاست سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا ہے۔ راشد بروہی چینی قونصل خانے پر حملے کے دوران نگرانی […]

  • 1728573-ahsaniqbal-1562135131.jpg

احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں نیب کے سامنے پیش

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن تحقیقات میں نیب راولپنڈی میں پیش ہوگئے۔ احسن اقبال نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے پر نیب کو بیان قلمبند کرادیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کررہا ہے۔   احسن اقبال پر الزام ہے کہ انہوں […]

  • 1728650-libyaattack-1562139117.jpg

لیبیا میں مہاجرین کے حراستی مرکز پر فضائی حملے میں 40 افراد ہلاک

طرابلس: لیبیا میں تارکین وطن کے حراستی مرکز پر فضائی حملے میں 40 سے زائد افراد جاں بحق اور 80 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق یہ حملہ دارالحکومت طرابلس کے مشرقی مضافاتی علاقے میں قائم حراستی مرکز پر کیا گیا جہاں 120 مہاجرین زیر حراست تھے۔ اس حملے کا الزام لیبیا کی باغی […]