• 1726354-maryumnawaz-1561986009.jpg

رانا ثنااللہ کی گرفتاری کے پیچھےعمران خان ہے، مریم نواز

اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

Anf لاہور: اے این ایف ہیڈ کوارٹر راولپنڈی حکام نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے رانا ثنااللہ کو تحویل میں لے لیا اور ان سے پوچھ کچھ کی جاری ہے تاہم اس حوالے سے کوئی […]

  • 409AE1F9-0F56-4A43-ACFA-BDAFA9018CB6.jpeg

امریکی ریاست ٹیکساس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے، 2 انجنوں والا چھوٹا طیارہ ایڈیسن ائیرپورٹ سے اڑان بھر […]

  • 9BF5C4A6-7793-4C6E-B0C8-1CAFD79FA19A.jpeg

ناراض لیگی رہنماؤں سے طاہر بشیر چیمہ رابطے کا ذریعہ بنے

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے ناراض لیگی رہنماؤں کی ملاقات اور رابطوں سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔ جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی طاہر بشیر چیمہ ناراض لیگی کارکنوں سے رابطے کا ذریعہ بنے۔ طاہر بشیر چیمہ ناراض لیگی کارکنوں کو مناکر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے […]

  • EE929BBA-A5B3-4BC2-87B4-33722FCF2D8C.jpeg

‎توشہ خانہ کیس میں زرداری کے ساتھ نواز شریف کو بھی شریک ملزم نامزد

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ ساتھ سابق وزیراعظم نواز شریف کو بھی شریک ملزم نامزد کردیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب نے توشہ خانہ سے بلٹ پروف گاڑیاں حاصل کرنے کے کیس میں نواز شریف سے بھی تفتیش کی اجازت دینے کی […]

  • 52B47369-A930-4F56-8202-9801BDFDEE89.jpeg

وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • FD0E7D78-4D70-4CF1-8500-0FA6D3FE8F80.jpeg

دوران میچز سیاسی بینر کو لہرانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو

لیڈز: افغان تماشائیوں کی شرانگیزی کے بعد آئی سی سی نے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن کہتے ہیں کہ آئندہ اس قسم کے واقعات سے بچنے کی پوری کوشش کریں گے، کسی بھی قسم کے سیاسی بینر کو لہرانے کی بھی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو […]

  • 1726121-lanka-1561975015.jpg

کرکٹ ورلڈکپ؛ سری لنکا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ

چیسٹرلی اسٹریٹ: ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایونٹ میں چیسٹرلی اسٹریٹ گراؤنڈ میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہیں، ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر […]

ترکی سے یونان جاتے تھیسلونیکی میں وین حادثہ، 19 تارکین وطن جاں بحق،ڈراٸیور سمیت 15 افراد شدید زخمی، اسپتال منتقل،

منڈی بہاوالدین: ترکی سے یونان جاتے تھیسلونیکی میں وین حادثہ، 19 تارکین وطن جاں بحق،ڈراٸیور سمیت 15 افراد شدید زخمی، اسپتال منتقل،شناخت جاری۔۔ ترکی سے غیرقانونی طریقے سے یونان جاتے ہوۓ تارکین وطن کی مسافر وین حادثہ کا شکار ہو گٸی،حادثہ کے نتجہ میں 10 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگٸے،جبکہ 5 افراد اسپتال […]

  • 1725511-bodiesx-1561958792-706-640x480.jpg

ملتان میں گھریلو تنازع پر 10 افراد قتل، تین زخمی

muktan ملتان: ملتان میں گھریلو تنازع پر ملزم نے باپ کے ساتھ مل کر فائرنگ اور گھر کو آگ لگا کر 10 افراد کو قتل کردیا جس پر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملتان کے علاقے حسن آباد کے قریب داماد اور سسر کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں داماد نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل […]