چائلڈ لیبر اور جبری مشقت کے حوالہ سے حکومتی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا

اٹک چائلڈ لیبر اور جبری مشقت کے حوالہ سے حکومتی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا بھٹہ خشت پر کام کرنے والے محنت کشوں کے بچوں کو تعلیم اور صحت کی تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو چوہدری عبدالماجد نے ڈی سی آفس کے […]

  • FB_IMG_1564605861629.jpg

اٹک ایڈیشنل سیشن جج فتح جنگ ڈاکٹر ساجدہ احمد چوہدری نے تھانہ باہتر کے مشہور مقدمہ قتل فیصلہ سنا دیا ، ایک مجرم کو 2 بار سزائے موت ، دوسرے کو 2 بار عمر قید تیسرے ملزم بری

اٹک ایڈیشنل سیشن جج فتح جنگ ڈاکٹر ساجدہ احمد چوہدری نے تھانہ باہتر کے مشہور مقدمہ قتل میں قتل ہونے والے 2 بھائیوں کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا ، ایک مجرم کو 2 بار سزائے موت ، دوسرے کو 2 بار عمر قید اور تیسرے ملزم کو بری کر دیا 4 سال قبل باہتر […]

عثمان بزدار نے ریاستی زمین کے مفید استعمال کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی،

اٹک وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ میں موجود ریاستی زمین کے مفید استعمال اور ان سے متعلقہ معاملات نمٹانے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی، پنڈی گھیب سے منتخب ہونے والے ممبر صوبائی اسمبلی و صوبائی وزیر ریونیو کرنل ( ر ) ملک محمد انور خان کمیٹی کے کنوینئر مقرر ، […]

  • 1762936-petrol-1564590876.jpg

حکومت نے پیٹرول 5 روپے 15 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 65 پیسے مہنگا کردیا  

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ ڈیزل کی […]

گوجرانوالہ جھگڑا بیوی کے دھکادینے پہ شوہرنالہ میں گر کرڈوب گیا

گوجرانوالہ میاں بیوی کا جھگڑا بیوی کے دھکادینے پہ شوہرنالہ میں گر کرڈوب گیاگوجرانوالہ میاں بیوی کا جھگڑا بیوی کے دھکادینے پہ شوہرنالہ میں گر کرڈوب گیا۔ریسکیو گوجرانوالہ واقعہ تھانہ تتلے عالی کے گائوں قاسم پور سیم نالہ میں پیش آیا گوجرانوالہ بیوی کے دهکے سے ڈوبنے والے پچاس سالہ عبدالرشید کی تلاش جاری۔ریسکیو گوجرانوالہ […]

  • IMG-20190731-WA0270.jpg

ڈی جی خان سے بھارتی جاسوس گرفتار

جی خان سے بھارتی جاسوس گرفتار!! مبینہ بھارتی ڈی ڈی جی خان سے بھارتیڈی جاسوس گرفتار

  • Screenshot_20190731-183406_Google.jpg

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کو عمران خان کا فون

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ  محمد بن زید النیہان کو وزیراعظم عمران خان کو آج فون کیا اور باہنی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گزشتہ روز ٹرکی کے صدر رجب طیب اردوان نے بھی عمران خان کو فون کیا تھا امریکہ کے دورے کے بعد عمرانن خان عالی سیاست میں اہم […]

  • IMG-20190731-WA0202.jpg
  • 1762619-khursheedshah-1564572403.jpg

نیب کی خورشید شاہ اور سردار مہتاب کیخلاف انکوائری کی منظوری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما سردار مہتاب سمیت دیگر کے خلاف 9 انکوائریوں کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، نیب اعلامیہ کے مطابق خورشیدشاہ، سردار مہتاب،خالد شیر دل سمیت دیگر […]

عمران خان نے شاہ فرمان کو بڑا ٹاسک دے دیا

٭ وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کی وزیرِ اعظم آفس میں ملاقات ٭ وزیرِ اعظم نے گورنر خیبرپختونخواہ کو افغانستان کی سیاسی قیادت سے روابط بڑھانے کی ذمہ داری سونپ دی۔ ٭ گورنر خیبر پختونخواہ اپنے افغان ہم منصوبوں سے روابط قائم کرکے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید […]

  • 1762531-socialmedia-1564564669.jpg

سوشل میڈیا ایپس سنگین جرائم میں استعمال ہونے کا انکشاف

لاہور: سنگین نوعیت کے جرائم میں سوشل میڈیا ایپس کو استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور میں سوشل میڈیا ایپ پر دوستی کے بعد نوجوان کو تاوان کے لیے اغوا کیا گیا جبکہ ایک نوجوان نے تاجر کو قتل کرکے اس کا اسٹیٹس اپ لوڈ کیا۔ جنوبی چھاؤنی پولیس اسٹیشن کی حدود میں اغوا […]