• IMG_20190629_021847.jpg

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں میں اہم سرگرمیوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں میں جمعہ کو بھی اہم سرگرمیوںکا سلسلہ جاری رہا ،پیپلزپارٹی کی قیادت پارلیمنٹ ہاؤس میں سڑ جوڑے بیٹھی رہی جبکہ پیپلزپارٹی نے آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے رہبر کمیٹی سے متعلق دو رہنماؤں کو رکن نامزد کردیا ہے، پاکستان مسلم لیگ […]

  • IMG_20190629_015230.jpg

محمدمرسی کانام تاقیامت زندہ رہے گااور سیسی کانام ونشان تاریخ میں مٹ جائے گا،سینیٹر سراج الحق

اسلام آباد سابق منتخب مصری صدرڈاکٹر محمدمرسی شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب میں سینیٹ میں پاس ہونے والی قراردادپر حکومت سے من وعن عمل کرنے کی قراردادمنظورکرلی گئی ، اس موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ محمدمرسی کانام تاقیامت زندہ رہے گااور سیسی کانام ونشان تاریخ میں […]

  • IMG-20190628-WA0029.jpg

افغانستان کے صدر اشرف غنی کا دورہ لاہور

لاہور وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان میں موجود افغانستان کے صدر اشرف غنی لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں پنجاب حکومت کی طرف سے معزز مہمان کا شانداراستقبال کیا گیا۔وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان احمدخان بزدار علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر افغان صدرکا استقبال کیا ۔ صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری اور اعلی حکام بھی اس […]

نواز شریف کی ضمانت مسترد ہونے کی وجوہات، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر دائر درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری جس میں درخواست مسترد کیے جانے کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔ہائیکورٹ کی جانب سے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو جیل میں تمام طبی […]

  • IMG_20190629_012749.jpg

پٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لٹرکمی کا امکان،سمری ارسال

اسلام آباد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے تیار کی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 77پیسے فی لٹرکمی کی تجویز کی گئی ہے جبکہ دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2روپے 30پیسیتک اضافے کاامکان ہے۔دستاویز کے مطابق ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 2روپے 30پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں […]

  • IMG_20190628_215531.jpg

متحدہ اپوزیشن نے بجٹ 2019-20 ء کو چند سلیکٹڈ لوگوں کا بجٹ قرار د ے کر یکسر مسترد کردیا

اسلام آبادمتحدہ اپوزیشن نے بجٹ 2019-20 ء کو چند سلیکٹڈ لوگوں کا بجٹ قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کردیا۔بجٹ پاکستان کی معیشت کے لیے نقصان دہ ہے احتجاجاً بجٹ سیشن میں اظہار خیال کیا۔ بجٹ فکسڈ ہے جبری منظور کروایا جا رہا ہے بجٹ دھاندلی سے منظوری کروانے کے لیے وزیرستان کے دو ارکان کے […]

  • IMG_20190628_212706.jpg

سہیل انور سیال کی عبوری ضمانت منظور ،عدالت نے نیب کو گرفتار ی سے روک دیا

کراچی سابق وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت نے سہیل انور سیال کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔ جمعہ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ سندھ سہیل انورسیال گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ […]

  • IMG_20190628_205728.jpg

سوئس بینکوں میں پاکستانی شخصیات کی رقوم 3سال میں کم ترین سطح پر آگئیں

برنپاکستانی شہریوں کی سوئس بینکوں میں رکھی گئی رقوم میں 3سال کے دوران کمی واقعی ہوئی ہے اور اب یہ رقوم کم ترین سطح پر آگئیں۔سوئس بینک کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی کاروباری اداروں اور شہریوں کی بینکوں میں رکھی گئی رقوم میں 33فیصد کمی واقع ہوئی ہے جو 2018میں کم ہو کر 744ملین […]

  • IMG-20190628-WA0343.jpg

سپریم کورٹ ،معاہدہ کالعدم ، رائل پام کنٹری کلب ریلوے کے حوالے کرنے کا حکم

لاہورسپریم کورٹ نے رائل پام کنٹری کلب ریلوے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے رائل پام انتظامیہ کا پاکستان ریلوے کے ساتھ معاہدہ کالعدم قرار دے دیا۔ جمعہ کو جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیس کا فیصلہ جاری کیا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے فیصلہ […]

پاکستانی فضائی حدود میں اوور فلائی کی بندش میں 12جولائی تک توسیع

کراچی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود میں اوور فلائی کی بندش میں 12 جولائی تک توسیع کردی۔بھارت سے کشیدگی کے باعث سول ایوی ایشن کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی پر 28 جون تک پابندی عائد تھی تاہم اب اوور فلائی کی بندش کے دورانیے میں مزید […]