• VideoCapture_20190427-225756.jpg

نیول چیف نے شپ یارڈ اور کنسٹرکشن بیس کے مختلف حصوں کا دورہ کیااور پاک بحریہ کیلئے تعمیر کئے جانے والے پلیٹ فارمز کا جائزہ لیا۔

سربراہ پاک بحریہ کا چین میں پاک بحریہ کے جہازوں کی تیاری کے جائزے کیلئے چینی شپ یارڈز کا دورہ – ترجمان پاک بحریہ دورے کے دوران نیول چیف نے شنگھائی میں ہڈونگ ژانگوا شپ یارڈ اور ووہان میں شوانگ لیو کنسٹرکشن بیس کا دورہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ نیول چیف کو شپ یارڈ اور کنسٹرکشن […]

  • 81C6761F-A42B-4118-9615-58B9E5579208.jpeg

راجن پور میں دو قبیلوں میں مسلح تصادم، 6 افراد جاں بحق

تحصیل روجھان کچہ کے علاقے میں دو قبیلوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب کے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کچہ کے علاقے میں دو قبیلوں کے مابین مسلح تصادم میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں قبیلوں کے درمیان […]

  • BCBA3C46-BD10-476A-80DA-3B7F27BCFEA2.jpeg

جاوید میانداد کا وزیراعظم سے محکمہ جاتی کھیلوں کی بحالی کا مطالبہ

کراچی: پاکستان کے عظیم کھلاڑیوں جاوید میانداد، جہانگیر خان، اصلاح الدین اور سلیم جعفر نے وزیراعظم عمران خان سے محکمہ جاتی کھیلوں کی بحالی کا مطالبہ کردیا۔ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو بے روزگار کرنے کا سلسلہ درست نہیں، تمام کھیل تنزلی کا شکار ہیں، میرٹ کی دھجیاں بکھری جارہی ہیں، سب پیسے کھارہے […]

  • AB038B43-9080-470A-B006-845FF89F0905.jpeg

لاہور میں جرائم کم ہوگئے،عالمی درجہ بندی میں بہتری

لاہور: باغات اور کالجز کے شہر لاہور کا ایک اور اعزاز، جہاں پچھلے کچھ سالوں میں صوبائی دارلحکومت کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے وہیں ایک سال میں جرائم کی شرح میں بھی واضح کمی ہوئی ہے۔ غیرملکی سروے رپورٹ کے مطابق جرائم کی عالمی درجہ بندی کے لحاظ سے شہر لاہور 138 ویں نمبر […]

  • 0F4D60B6-6A3D-4BC0-AC93-40A7F7488814.jpeg

امریکا میں روس کی جاسوس خاتون کو 18 ماہ قید

واشنگٹن: امریکا میں روسی خاتون ماریہ بوتینا کو جاسوسی کے الزام میں 18 ماہ قید کی سنادی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی ضلعی عدالت نے روسی اسلحہ ساز ادارے کے لیے کام کرنے والی ماریہ بوتینا کو امریکا کے اعلیٰ سیاسی شخصیات سے تعلقات استوار کرکے اہم راز کی حصول کی […]

  • 6A6C0CDF-4863-4CCD-A8B6-3DFEDA6CAB60.jpeg

حکومتی وعدوں سے بیزار شخص نے خود ہی جنگل سے راستہ نکال لیا

کینیا: حکومتی وعدوں اور بار بار کی تاخیر سے پریشان شخص نے اپنی مدد آپ کے تحت دشوار گزار جھاڑیوں سے راستہ نکالتے ہوئے دو کلومیٹر طویل سڑک بنالی جسے لوگوں نے سراہتے ہوئے اسے ایک ’ہیرو‘ قرار دیا ہے۔ کینیائی دارالحکومت نیروبی سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر کیگینڈا نامی ایک گاؤں واقع جہاں کے […]

  • 720835AF-2F7D-45B3-B077-C02FCB4186AD.jpeg

ممنوعہ ڈرگ کا استعمال کرنے پر الیکس ہیلز پر 21 دنوں کی پابندی

لندن: انگلش بیٹسمین الیکس ہیلز پر ممنوعہ ڈرگ استعمال کرنے پر21 دنوں کی پابندی عائد ہے۔ الیکس ہیلز کو گزشتہ ہفتے 15رکنی ورلڈ کپ اسکواڈ کا بھی حصہ بنایا گیا تھا، حالیہ ہفتوں میں ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم انگلش سلیکٹرز کو اسکواڈ کا اعلان کرتے وقت اس کا علم نہیں تھا، ہیلز کو […]

  • 7E23B3F2-8A07-46B1-9883-05B23CBFEDF3.jpeg

علیم ڈار پانچویں بار ورلڈ کپ میں امپائرنگ کریں گے

لاہور:  آئی سی سی نے ورلڈکپ کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کے پینل کا اعلان کردیا ہے جب کہ پاکستان کے علیم ڈار پانچویں بار امپائرنگ کے فرائض نبھائیں گے۔ 30 مئی سے 14 جولائی تک شیڈول ورلڈکپ میں 22 آفیشلز فرائض سرانجام دیںگے، ان میں 16امپائرز اور 6میچ ریفریز شامل ہیں،پینل میں علیم ڈار […]

  • B3B0FB39-6C50-4E97-84C5-A0C4B194A68A.jpeg

برازیل کی سابق خاتون اولمپک چیمپئن لائیو انٹرویو کے دوران بے ہوش

سائوپائولو:  برازیل کی سابق اولمپک والی بال پلیئر جیکولین کاروالہو سپرلیگ میچ کے دوران براہ راست انٹرویو کے دوران بے ہوش ہوکر گر پڑیں۔ 35 سالہ جیکولین سپرلیگ میچ کے دوران اسٹینڈ میں ٹی وی رپورٹر کو لائیو انٹرویو دے رہی تھیں، انھوں نے معمول کے مطابق بات شروع کی لیکن پھر یکدم بے ہوش […]

  • 15BA5C06-78A6-4E18-AA8B-DC01278AF4A3.jpeg

ملیر جیل میں منشیات بیچنے والے قیدی سینٹرل جیل منتقل

کراچی:  ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے منشیات فروشی میں ملوث دائود پٹھان سمیت سمیت بڑی تعداد میں قیدی سینٹرل جیل منتقل کردیے گئے۔ کراچی کے ایل روزنامہ نے جمعرات کو خبر شائع کی تھی کہ ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں جیلر نبی داد زرداری قیدی دائود پٹھان اور دیگر کے ساتھ مل کر منشیات فروشی میں ملوث […]