• VideoCapture_20190423-004316.jpg

پشاور میں پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب

پشاور: ماشو خیل میں 40 سے زائد بچوں کی حالت بگڑنے پر مشتعل افراد نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور بنیادی مرکز صحت کی عمارت کو آگ لگادی جب کہ ان کا الزام ہے کہ بچوں کی حالت پولیو ویکسین پلانے سے خراب ہوئی۔ جیونیوز کے مطابق پشاور کے علاقے ماشو خیل اسپتال میں […]

  • 96E9FC23-8CE3-4EA9-909A-FBFC48437B4F.jpeg

‎وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر تجزیہ کار لیاقت شاہوانی کو ترجمان مقرر کرنے کی منظوری دے دی

کوئٹہ 22اپریل:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سینئر تجزیہ کار لیاقت شاہوانی کو حکومت بلوچستان کا ترجمان مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو لیاقت شاہوانی کی بحیثیت ترجمان حکومت بلوچستان تقرری کے نوٹیفکیشن کے فوری اجراء ہدایت کی گئی ہے۔

  • 021F7C58-2308-48C6-989D-FFD3FAC46AD0.jpeg

ضیا اور مشرف سے نہیں ڈرے تو کٹھ پتلی کیا چیز ہے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب ہم ضیاءالحق اور پرویز مشرف جیسے آمروں سے نہیں ڈرے تو اس کٹھ پتلی سے کیوں ڈریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا کہ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے ہیں، […]

  • AE6B1FF2-B37E-4E44-8849-DFE337DDCBE2.jpeg

بھارت آئی ایم ایف سے پاکستان کے بیل آؤٹ پیکیج کو رکوانے کیلیے سرگرم

واشنگٹن: بھارت آئی ایم ایف سے پاکستان کو ملنے والے ممکنہ بیل آؤٹ پیکیج کو منسوخ کرانے کے لیے سرگرم ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے اس ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے میٹنگ کی اور پاکستان کو آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکیج دینے کی مخالفت کی، بھارتی […]

  • 3BE61169-9D37-488C-86EC-2D00AC5B0858.jpeg

سعودی وزارت داخلہ کی عمارت پر حملہ ناکام، چاروں دہشت گرد ہلاک

ریاض: سعودی عرب میں سیکیورٹی اہلکاروں نے وزارت داخلہ کی عمارت میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے چاروں حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت ریاض میں وزارت داخلہ کی عمارت زلفی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انویسٹی گیشن پر جدید اسلحے سے لیس نقاب پوش افراد نے حملہ […]

  • EABD293C-64A1-426C-83B9-AD502A24D982.jpeg

الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پر پابندی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان پر پابندی کی درخواست سماعت کےلئے منظور کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی، وسیم اختر، کنور نوید جمیل کو نوٹسز جاری کردیے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن پاکستان میں ایم کیو ایم پاکستان پرپابندی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی الیکشن […]

  • 1683DD8A-9275-4CDF-99E8-D215D0A57C82.jpeg

وفاقی وزیرشفقت محمود اسد عمرکی حمایت میں کھل کرسامنے آگئے

اسلام آباد: وفاقی وزیرشفقت محمود سابق وزیرخزانہ اسد عمر کی حمایت میں کھل کرسامنے آگئے۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا پرسابق وزیرخزانہ اسد عمرکے خلاف مہم کی بھرپورمذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسد عمراپنی اعلی صلاحیتوں کے باعث پارٹی اورملک کا سرمایہ ہیں، اسد عمرکے خلاف بزدلانہ مہم ان کے قد میں اضافہ […]

  • IMG-20190422-WA0336.jpg

تھانہ نیوکراچی پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی / پولیس کاروائی/ تھانہ نیوکراچی کراچی :تھانہ نیوکراچی پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کراچی :ملزموں کے قبضے سے مختلف علاقوں سے چوری و چھینی شدہ موٹر متعدد سائیکلیں برآمد کراچی :ملزمان ماضی ڈکیتی سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں میں جیل جا چکے ہیں کراچی :گرفتار ملزموں میں انیس […]

  • 05E2406E-A47F-4A76-9A78-ADDCC6493D75.jpeg

پی آئی اے کے طیارے کو بم کی افواہ پر اتار لیا گیا

پشاور: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو بم کی افواہ پر اتار لیا گیا۔ کراچی سے پشاور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کی 350 میں بم کی اطلاع پر طیارے کو اتار لیا گیا اور تلاشی لی گئی۔ پی آئی اے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پشاور […]

  • 3C6037DB-8780-41D7-8B51-DE0B0C143271.jpeg

اصغرخان عملدرآمد کیس میں ایف آئی اے پوری جان لڑائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو اصغرخان عملدرآمد کیس میں ایک ماہ میں پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں اصغرخان عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی تو وزرات دفاع نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے بتایا کہ  وزرات دفاعِ کی جانب سے […]