• VideoCapture_20190422-013757.jpg

راولپنڈی میں تبدیلی ایم پی اے کی غنڈہ گردی اور پولیس حکام نے الٹا وارڈن کو معطل کر دیا

تھانہ نیو ٹاون پر گاڑی غلط پارک کرنے پر وارڈن سے شہری کا جھگڑا وارڈن نے قانونی کاروائی کے لیئے ملزمان کو تھانہ نیو ٹاون لایا وارڈن نے متعلقہ تھانے کو واقعہ کی اطلاع دی اس دوران پی ٹی آئی ایم پی اے راشد حفظ 15 سے 20 افراد کے ہمراہ تھانے پہنچے وارڈن نے […]

وزیر اعظم کے مشیر ماحولیات کے کوآرڈینیٹر کے خلاف کارروائی

وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے تحصیل کوآرڈینیٹر ملک خرم حیات کے خلاف تھانہ سٹی میں درخواست،پلاٹ پر قبضے کا الزام،پولیس نے موقع پر پہنچ کر غیر قانونی تعمیر رکوا دی۔تفصیلات کے مطابق ہاوسنگ کالونی حسن ابدال میں واقع 7 مرلہ پرمشتمل پلاٹ نمبر C-438 پر وزیر اعظم کے مشیر […]

  • A9CF992E-91A5-4C2B-83A8-BC91D284FC03.jpeg

بھارت جانے والے فنکاروں کو ملک کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے، عمر شریف

حیدرآباد: عالمی شہرت یافتہ اسٹیج فنکار عمر شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں بھارت جا کر شوز کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو اپنے ملک کی عزت کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران عمر شریف نے کہا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی طرح کراچی حیدرآباد بھی جلد […]

  • 0926B740-EA31-4525-8EA8-281D205C57DF.jpeg

اگر ہٹلر کے دور میں سوشل میڈیا ہوتا!

یہ ہٹلر صاحب بھی عجیب ہیں، اتنے عجیب تو وہ تھے ہی کہ خود کو مع مبینہ اہل اور دوسروں کے عیال تباہ کرلیا، مگر یوں بھی عجیب ہیں کہ دنیا ان سے نفرت کرتی ہے لیکن ان کا تذکرہ بھی ہوتا رہتا ہے، ان سے نفرت کرنے والوں کے ساتھ ایسوں کی بھی کمی […]