عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتے کے روز جرمنی کے شہر سٹاٹگارت میں اقوام متحدہ کے عالمی دن برائے برداشت کے موقع پر ’’کشمیر […]

  • IMG-20191115-WA0236.jpg

لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر میں نوجوان بھارتی فوج کی ٹارگٹ فائر سے شہید،

سماہنی آزاد کشمیر/لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر کے گاؤں جنڈی گڑھا میں نوجوان بھارتی فوج کی ٹارگٹ فائر سے شہید، سماہنی:سیری کارہائشی ٹریکٹر ڈرائیور نالی کے مقام پرہل چلاتے ہوئے بھارتی فوج کی جانب سے ٹارگٹ فائر لگنے سے 19سالہ علی ولدغلام حسین جام شہادت نوش کرگیا، سماہنی: شہیدکی نماز جنازہ آج شام 5بجے ادا […]

لاہور میں۔ قبضہ مافیہ کی خواتین اور نہتے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی فوٹیج منظر پر آگئی

برکی روڈ پر واقع نور بخش چالار گاوں میں قبضہ مافیہ کی خواتین اور نہتے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی فوٹیج منظر پر آگی تفصیلات کے مطابق عدالت نے حکم صادر فرمایا کے زمین اصل مالکان کو دے دی جائے جس پر طیش میں آکر ارشد کمبوہ ساتھیوں کے ہمراہ نوربخش چلار گاوں کے […]

  • 45214537-63DE-40CA-A370-80632271BD5D.jpeg

نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت ملی ہے 7 ارب جرمانہ معاف نہیں ہوا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد: اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا ہے کہ نواز شریف کو صرف باہر جانے کی اجازت ملی ہے انکی سزا معطل نہیں ہوئی اور نہ ان کا جرمانہ معاف ہوا، ان پر تاحال سات ارب روپے کا جرمانہ عائد ہے۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

نواز شریف اور شہباز نے بیان حلفی دیا ہے کہ واپس آئیں گے، شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے بیان حلفی دیا ہے کہ نواز شریف کو 4 ہفتے کے لیے باہر لے جا رہے ہیں اور واپس لے آنے کے پابند ہوں گے جب کہ نواز شریف نے بھی اس بیان کی تائید کی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے بات […]

  • PhotoGrid_1573923225145.jpg

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر باہر جانے کی عدالتی اجازت قابل اطمینان ہے ، اسفندیار ولی خان

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر باہر جانے کی عدالتی اجازت قابل اطمینان ہے ، اسفندیار ولی خان یہ بہت اچھا ہوا کہ عدالت نے میاں نواز شریف کی صحت کو دیکھتے ہوئے ان کو علاج کےلیے باہر جانے کی اجازت دی،اسفندیار ولی خان انسانی بنیادوں پر عدالتی فیصلہ قابل تحسین ہے۔ کاش یہ فیصلہ […]

  • PhotoGrid_1573918594359.jpg

نواز شریف کیجانب سے بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیا گیا بیان حلفی 50 روپے کے اسٹام پیر پر دیا گیا ہے

نواز شریف کیجانب سے بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیا گیا بیان حلفی 50 روپے کے اسٹام پیر پر دیا گیا ہے میں حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میں سابقہ ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے پاکستان واپس آؤں گا، نواز شریف میں واپس آکر عدالت میں زیر سماعت کسییسز کا سامنا جروں گا، نواز شریف […]

  • 20191116_201831.jpg

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دے دی۔ ای سی ایل سے نام نکالنے کا حکم

*لاہور ہاٸی کورٹ ____* اگر عدالتی حکم کو ڈرافٹ کاحصہ بنالیا جاے تو ہمیں کوئی اعتراض نہہں ۔ ۔ وکیل وفاقی حکومت اپ کی طرف سے جو اعتراض لگایا کیا کہ وہ ملک واپس نہیں آئیں گے ۔ ۔ لاہور ہاٸی کورٹ سب جانتے ہیں کہ نواز شرہف شدید بیمار ہیں اللہ انہیں صحت دے […]

  • Screenshot_20191116-134509_Twitter.jpg

بوائز ہاسپٹل میں گیس لیکج دھماکہ 5 طالبعلم زخمی.

راولپنڈی…. غوثیہ چوک بوائز ہاسپٹل میں گیس لیکج دھماکہ کا معاملہ بوائز ہاسٹل غوثیہ چوک میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہوا. صادق آباد پولیس دھماکے کی وجہ سے 5 طالبعلم زخمی ہوئے جن کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا. سی پی او کی ہدایت پر ایس پی راول ڈویژن آصف مسعود نے […]

منشیات سمگلنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے راناثناہ اللہ کے خلاف کیس کی سماعت

انسداد منشیات عدالت لاہور.. منشیات سمگلنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر قانون راناثناہ اللہ کے خلاف کیس کی سماعت جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر رانا ثناءاللہ کو عدالت کے روبرو پیش کیا *عدالت نے رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں14 روز کی توسیع کردی* رانا […]