• 60794_20190810T123817Z_1480820371_RC164A1334F0_RTRMADP_3_INDIAKASHMIR_1565454291777.JPG.jpg

دنیا بھر میں مسلمان عید منارہے ہیں جبکہ کشمیری عید کے موقع پر کفن کی خریداری کررہے ہیں

سری نگر۔ ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کے وارڈ نمبر آٹھ میں ویران نظر آتی ہے۔ ایک کونے میں وحید احمد جھوٹ بولا ہے – اس کی دائیں آنکھ نیلی اور سوجھی ہے۔ ہندوستانی حکومت نے گذشتہ روز کشمیر میں سخت کرفیو میں آسانی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا لہذا وحید اور اس کے دوست […]

  • PhotoGrid_1564468927759.jpg

وزیر اعظم عمران خان کا راولپنڈی میں تربیتی طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان کا راولپنڈی میں تربیتی طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار غم زدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا پاک آرمی ایوی ایشن کا چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ دو پائلٹ سمیت عملے کے پانچ افراد شہید ہو گئے […]

سینٹرل جیل کراچی سے فرار ہونے والا ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون بلوچستان میں مارا گیا۔

کوئٹہ .. سینٹرل جیل کراچی سے فرار ہونے والا ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون بلوچستان میں مارا گیا۔ ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون اپنے 2 ساتھیوں کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا، سی ٹی ڈی نے رواں ماہ کے آغاز میں ملزم کے بلوچستان میں موجود […]

وزیر اعظم عمران خان کی قطری ہم منصب سے ان کی رہائشگاہ پرملاقات ۔

وزیر اعظم عمران خان اور قطری ہم منصب عبدالله بن نصر بن خلیفہ الثانی کی دوحہ، قطر میں قطری وزیراعظم کی رہائشگاہ پرملاقات ۔ ملاقات میں دونوں برادر ملکوں کی دیرینہ دوستی اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیۓ مختلف امور پر بات چیت۔ ملاقات میں مشیر تجارت عبدالرزاق داود، معاون خصوصی سید […]

وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو کی ملاقات

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو نے ملاقات کی جس میں اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں سیاسی حل پر اتفاق رائے سے علاقائی امن کا موقع ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرامن […]

گھوٹکی ضمنی انتخاب: پی پی کے محمد بخش مہر نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کو شکست دیدی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی 2 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سردار محمد بخش مہر  نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سردار احمد علی کو شکست دیدی۔  این اے 205 گھوٹکی میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں تمام 290 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و […]

امریکا کے ساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دورہ واشنگٹن کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کیپیٹل ہل پہنچنے پر امریکی ارکان کانگریس کی جانب سے پُرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ امریکی رکن کانگریس نے اردو میں وزیراعظم عمران خان کو خوش آمدید کہا […]

‏ملک بھر میں ایئرپورٹس پر مسافروں کے سامان پر پلاسٹک کی لازمی ریپنگ کا حکم نامہ منسوخ۔

‏ملک بھر میں ایئرپورٹس پر مسافروں کے سامان پر پلاسٹک کی لازمی ریپنگ کا حکم نامہ منسوخ۔ میڈیا کی طاقت نے سی اے اے کو اپنا فیصلہ تبدیل کرنے پر مجبور کیا اینکر کالم نگار مطیع اللہُ جان کا کہنا تھا کہ ‏ہماری سوچ کی اڑان سے پہلے ہمارے دماغ کے سوٹ کیس پر جب […]

پنڈیگھیب تھی کلراں کا رہائشی سپاہی محمد ارسلان شہید کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا

پنڈیگھیب تھی کلراں کا رہائشی سپاہی محمد ارسلان شہید کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا پنڈی گھیب سپاہی محمد ارسلان بدین کے مقام پر فرائض ادا کرتے ہوتے شہید ہو گیا تھا پنڈی گھیب جنازے میں سول اور عسکری حکام نے شرکت کی پورے فوجی اعزاز سے سہرد خاک کر دیا گیا

صادق سنجرانی کا اپوزیشن کو گول مول خط

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کے خط کا جواب دیتے ہوئے اس کے تحفظات کو مسترد کردیا۔ لیکن وہ چیرمینُکے عہدے پر رہنا چاہتے ہیں بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان صادق سنجرانی کی حمائیت کررہے ہیں ‏جناب محترم، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال […]