وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وفد کے ہمراہ کابل میں افغانستان کے وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر کے ساتھ ملاقات A

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وفد کے ہمراہ کابل میں افغانستان کے وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر کے ساتھ ملاقات مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور افغانستان میں پاکستان کے نمائندہ خصوصی ایمبیسڈر محمد صادق بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ، اس ملاقات میں شامل تھے دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ، […]

وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کل کابل جائیں گے۔ افغان صدر کی دعوت پر کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کل کابل جائیں گے۔وزیراعظم یہ دورہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وزیر خارجہ ، مشیر تجارت وسرمایہ کاری اور سینئر حکام انکے […]

  • Screenshot_20201118-200526_Word.jpg

آصف زرداری کا اوبامہ کو اسامہ کے مرنے پت کہنا تھا کہ جو بھی رد عمل ہو، یہ بہت خوشی کی خبر ہے۔

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اپنی نئی کتاب ’اے پرامسڈ لینڈ‘ میں لکھا ہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد سے سے مشکل فون کال کی توقع پاکستان سے کر رہا تھا لیکن ہوا بالکل اس کے برعکس۔ پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں نیوی سیلز کے […]

*پی آئی اے* پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 26 ٹن امدادی سامان لے کر دمشق پہنچ گیا حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ امدادی سامان میں میڈیکل آلات اور سامان اور ذاتی حفاظتی سامان (پی پی ایز) شامل

*پی آئی اے* پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 26 ٹن امدادی سامان لے کر دمشق پہنچ گیا حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ امدادی سامان میں میڈیکل آلات اور سامان اور ذاتی حفاظتی سامان (پی پی ایز) شامل نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مہیا کردہ […]

  • E9312BC4-96BA-4B00-B3E2-E75DEDB447F9.jpeg
  • 47912D5E-0AC5-4AF7-8E5D-8FE90242F973.jpeg
  • 3F187EBF-8342-4680-AA25-59B813AEFA21.jpeg
  • 2577715A-7CBD-4335-A983-9361A1D417C9.jpeg

حادثے میں اپنے تین دوستوں کو ہلاک کرنے والی انیس سالہ خاتون ڈرائیور عدالت سے بری ہوگئی۔

حادثے میں اپنے تین دوستوں کو ہلاک کرنے والی انیس سالہ خاتون ڈرائیور عدالت سے بری ہوگئی۔ 19 سالہ اپریٹائنس ہیئر ڈریسر کیسے بولٹن کے پاس اس کے واکسل آسٹرا میں پانچ مسافر سوار تھے۔ اس میں پچھلے فٹ وول میں شامل ایک بھی تھا۔ جب وہ درخت سے ٹکرا گئی۔ مس بولٹن ، جنہوں […]

  • IMG-20201031-WA0420.jpg

توہین رسالت کے خلاف ساری دنیا سراپا احتجاج

*توہین رسالت کے خلاف ساری دنیا سراپا احتجاج* فرانس میں رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت، گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور فرانسیسی صدر کے بیان کے خلاف عالم اسلام کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک میں بھی احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور فرانسیسی صدر کے بیان کے […]

مسجد الحرام کے دروازے سے ایک کار ٹکرائی

*مسجد الحرام کے دروازے سے ایک کار ٹکرائی* مکہ مکرمہ: ایک نامعلوم شخص نے مسجد الحرام کے اطراف میں لگے تمام سکیورٹی بیریئرز کو توڑتے ہوئے تیز رفتاری کے ساتھ اپنی کار مسجد الحرام کے ایک دروازے سے ٹکرا دی۔ ابھی تک اس واقعے کے محرکات اور شخص کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں […]

  • IMG_20201028_230055.jpg

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کے خلاف کاروائیوں کی مذمت کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید

برسلز:  چیئرمین کشمیرکونسل ای یو کے چئر میں علی رضا سیدنے  مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کے خلاف کاروائیوں کی  مذمت کی ہے بھارتی حکام نے بدھ کے روز خرم پرویز اور پروینہ آھنگر سمیت متعدد شخصیات کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے ہیں خرم پرویز اور پروینہ آھنگر عالمی […]

بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں کشمیرپر بھارتی قبضے کے موقع پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ ۔

برسلز(پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں آج 27 اکتوبر منگل کے روز کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کے (یوم سیاہ) کے موقع پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرہ جس کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو نے کیا، میں کشمیریوں، پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دیگر ہمدردوں اور انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں […]

  • 8CE2A552-766B-4DFC-B771-04BD3BD3DC9F.jpeg

سعودی حکومت کے دبائو کی وجہ سے جدہ کے پاکستانی قونصل خانے میں پہلی بار یوم سیاہ کشمیر پاکستانی کمیونٹی کے بغیر منایا گیا

جدہ کے پاکستانی قونصل خانے میں پہلی بار یوم سیاہ کشمیر پاکستانی کمیونٹی کے بغیر منایا گیا ۔ جیو نیوز کے سینیر ادارتی عملے کے سابق سربراہ ناصر بیگ چغتائی کی سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق غالبا سعودی حکومت نے منع کردیا تھا۔ گزشتہ ہفتے 20 ریال کے نوٹ پر گلگت بلتستان پاکستانی نقشے سے […]