• 5526914E-556A-454B-9F85-7A94336E6AD3.jpeg

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

  • IMG_20200830_221302.jpg

انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان نے انگلینڈ کو کامیابی کے لیے 196 رنز کا ہدف دیا

انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان نے انگلینڈ کو کامیابی کے لیے 196 رنز کا ہدف دیا تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے […]

اسلام آبادڈربی میں 2 چارروزہ پریکٹس میچز کے اختتام پر پاکستان نے5 اگست سے شروع ہونے والی انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کے لیے 20 رکنی اسکواڈ کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے:

اسلام آبادڈربی میں 2 چارروزہ پریکٹس میچز کے اختتام پر پاکستان نے5 اگست سے شروع ہونے والی انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کے لیے 20 رکنی اسکواڈ کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے: اظہر علی(کپتان)، بابراعظم، عابد علی، اسد شفیق، فہیم اشرف، فواد عالم، امام الحق، عمران خان سینئر، کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان، […]

  • 70D288BD-BEAD-4F06-A3D0-9252DDAF6F42.jpeg

باکسر محمد علی کلے ایک عظیم سپورٹس مین تھے ،عمرا ن خان

وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ باکسر محمد علی کلے ایک عظیم سپورٹس مین تھے ۔ وہ نہ صارف باصلاحیت اور ذہین تھے بلکہ ان کے اعتقادات بھی عظیم تھے ۔ وہ مادی نظریات سے بالا انسان کی تخلیق کے مقصد کو سمجھتے تھے ۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ محمد علی […]

سابق کپتان سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا۔ سلیم ملک سوالات کے جوابات جمع کرانے پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچے جہاں انہوں نے اینٹی کرپشن یونٹ کو جوابات جمع کرائے۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں سلیم ملک کا کہنا تھا […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔ کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا فیصلہ سنایا جس […]

  • 218814_2104757_updates.jpg

عامر خان کے الزامات پر لیجنڈ باکسر حسین شاہ کے جوابی وار

پاکستان کی جانب سے اولمپک میڈل جیتے والے واحد باکسر حسین شاہ نے کہا ہے کہ  عامر خان نے جب جونیئر ورلڈ چیمپئن شپ جیتی تو اُس وقت کے انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (آئبا) کے صدر پروفیسر انور چوہدری مرحوم نے عامر اور ان کے والد کو پاکستان کی جانب سے اولمپکس کھیلنے کی پیشکش […]

  • 8415B7B7-CF17-4007-AEC0-A9B77A0A43C5.jpeg

کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی بات جھوٹی ہے: برطانوی کرکٹر ایلکس ہیلز

پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے والے انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبروں کی تردید کردی۔ معروف کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر رمیز راجہ نے جیونیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز لندن میں کورونا وائرس ٹیسٹ کروا رہے ہیں، شاید ایلکس ہیلز میں […]

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پولیو ٹیمز کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

  ملک بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی نئی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے جس کے تحت پولیو سرویلنس ٹیموں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کے پاکستان میں اب تک 4 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ تمام متاثرہ افراد […]

  • 6CC7C198-EFBD-4655-AB7C-6C6820CB3755.jpeg

پی ایس ایل 5: بابر کی شاندار اننگز، کراچی نے پشاور کو باآسانی شکست دے دی

پشاور زلمی کو میچ میں کپتان ڈیرن سیمی کی خدمات حاصل نہیں ہیں اور ان کی جگہ وہاب ریاض ٹیم کی قیادت کررہے ہیں— فوٹو: پی ایس ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز نے باآسانی پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے […]