• IMG-20201204-WA0000.jpg

میر ظفراللہ خان جمالی ، اک عہد تمام ہوا ۔

میر ظفراللہ خان جمالی ، اک عہد تمام ہوا ۔ غلام مصطفیٰ ملک سابق وزیراعظم پاکستان جناب میر ظفراللہ جمالی کی رحلت سے سیاست میں شرافت ، متانت اور وضع داری کا ایک باب تمام ہوا ۔ میری خوش قسمتی تھی مجھے ان کے زیرسایہ کام کرنے کا موقع ملا ، I have deleted the […]

  • IMG-20201202-WA0005.jpg

*راولپنڈی/موٹروے پولیس کی نا اہلی کے باعث ٹریفک حادثہ* پشاور روڈ، گیگا مال کے سامنے یو ٹرن ڈائورژن پر کوئی سائن بورڈ یا ڈیوائڈر نصب نہیں آئے روز متعدد گاڑیاں ڈائورژن سے ٹکرا کر روڈ کی دوسری جانب سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا جاتی ہیں

*راولپنڈی/موٹروے پولیس کی نا اہلی کے باعث ٹریفک حادثہ* پشاور روڈ، گیگا مال کے سامنے یو ٹرن ڈائورژن پر کوئی سائن بورڈ یا ڈیوائڈر نصب نہیں آئے روز متعدد گاڑیاں ڈائورژن سے ٹکرا کر روڈ کی دوسری جانب سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا جاتی ہیں اب سے کچھ دیر پہلے آج دوبارہ اسی مقام […]

دنیا کے اکیلے ہاتھی کاون کو کمبوڈیا میں سہیلیاں مل گئین

اسلام آباد سے کمبوڈیا منتقل ہونے کے بعد کے بعد ہاتھی کاون نے آزاد فضائوں میں زندگی گزارنی شروع کردی اسلام آباد کے چڑیا گھر میں کاون اکیلا تھا لیکن کمبوڈیا میں خوبصورت ہتھنیاں اس کی ہمسائی ہیں اور اس کے ساتھ دوستی بھی کرلی ہے  کاون کو کمبوڈیا کے کولن کمپٹ کے جنگلی حیات […]

  • PhotoGrid_Plus_1602671485189.jpg

پی ٹی وی کے متعدّد ایمپلائیز کو 58 سال کی عمر میں نوکریوں سے اچانک جبرا” فارغ کر گیا ۔

پاکستان ٹیلیوژن کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر عامر منظور نے مورخہ 13 اکتوبر 2020 ،کو پی ٹی وی ھیڈ کوارٹرز سمیت کراچی سنٹر، کوئٹہ سنٹر، لاھور سنٹر، اسلام آباد (ھوم) ، (نیوز) سنٹرز، پی ٹی وی اکیڈیمی ،پشاور سنٹرز ، اور تمام بوسٹرز سے متعدّد ایمپلائیز کو 58 سال کی عمر میں نوکریوں سے اچانک جبرا” […]

  • IMG_20201006_004700.jpg

میں غیر مصدقہ اطلاعات پر بیان بازی کا عادی نہیںہوں،شاہ محمود قریشی بلاوجہ ایک دوسرے کو غدار نہیں کہنا چاہیے تاہم نواز شریف کے بیانیے سے بھارت کو ضرور خوشی ہوئی ہو گی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاوجہ ایک دوسرے کو غدار نہیں کہنا چاہیے تاہم نواز شریف کے بیانیے سے بھارت کو ضرور خوشی ہوئی ہو گی ایک نجی ٹی وی پروگررام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب پاکستان کے ان اداروں کو نشانہ بنایا جائے جو ملکی […]

  • IMG_20200920_184204.jpg

‏اسلام آباد کےجی اورایف سیکٹرز میں موبائل فون اور پرس چھیننے کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار۔

امریکی سفارت خانے کی نشاندہی کے بعداسلام آباد پولیس کو ہوش آگیا ‏اسلام آباد کے G اور F سیکٹرز میں موبائل فون اور پرس چھیننے کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتارکرکے چھینے گئے موبائل فون،نقدی اور ایک موٹرسائیکل برآمد کر لیا گیا۔ملزم نے پچھلے دو ماہ میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا […]

  • FB_IMG_1599508996911.jpg

پولیس اورڈاکووں کے درمیان مقابلہ ,ایک ڈاکوہلاک ایک فرار ایک کانسٹیبل بھی زخمی

پولیس اورڈاکووں کے درمیان مبینہ مقابلہ ایک ڈاکوہلاک ایک فرار ڈاکووں کی فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی زخمی ہونے باوجود کانسٹیبل محمد خالد نے ڈاکووں کاتعاقب جاری رکھا مقابلے کرنے والے دونوں کانسٹیبلز کے لیے آر پی اوکی جانب سے ایک لاکھ روپیے نقدی اورسرٹیفکیٹ دینے اعلان تفصیلات کے مطابق پولیس ترجمان نے بتایاکہ پیردی ہٹی […]

  • 2A03D860-015A-47B7-80E8-91C14FB41C49.jpeg

سعودی عرب پاکستان سے ناراض کیوں ؟ عمران خان کیا کرنے جارہا تھا

معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ ایران کے سی پیک میں آنے اور چاہ بہار کے سی پیک میں شامل ہونے سے وہ قوتیں کافی متحرک ہو گئی ہیں جو پاکستان میں بد امنی چاہتی ہیں،پاکستانمیں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کی بڑی سازش تیار کی گئی ہے جسے ناکام بنانے کے […]

مطیع اللہ جان کے اغواکیس میں ابھی تک عدالت میں وہ سی سی ٹی وی فوٹیج تک فراھم نہیں ھو پائ ھے جبکہ اغوا کیس کی فوٹیج پوری دنیا نے دیکھ لی ھے

مطیع اللہ جان کے اغواکیس میں ابھی تک عدالت میں وہ سی سی ٹی وی فوٹیج تک فراھم نہیں ھو پائ ھے جبکہ اغوا کیس کی فوٹیج پوری دنیا نے دیکھ لی ھے کہ باوردی اور بے وردی پولیس اور دوسرے اھلکا کس طرح مطیع اللہ جان کو جبر دستی اغوا کرکے گاڑی میں بٹھا […]

  • IMG-20200129-WA0232.jpg

باغ آزاد کشمیر میں قتل کی لرزہ خیز واردات 4 سالہ معوز زبیر تشدد کے بعد گلہ دبا کر قتل کر دیا گیاپولیس خاموش تماشائی، ایف آئی آر تک درج نہ کی*

*باغ آزاد کشمیر میں قتل کی لرزہ خیز واردات* *نکی کیر میں 4 سالہ بچے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا* *4 سالہ بچے معوز زبیر تشدد کے بعد گلہ دبا کر قتل کر دیا گیا* *پولیس خاموش تماشائی، ایف آئی آر تک درج نہ کی* *بااثر ملزمان نے پہلے گھر جلایا پولیس نے […]