• Screenshot_20210122-145137_Twitter.jpg

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی سعودی اعلی قیادت سے ملاقاتیں باہمی دلچسپی کے امور بشمول بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے سعودی عرب کے سرکاری دورہ میںاعلی قیادت کیساتھ ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور بشمول بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیل کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے سعودی عرب کے سرکاری دورہ […]

  • IMG-20210114-WA0074.jpg

صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے اور اسلاموفوبیا کیخلاف وزیر اعظم پاکستان کے پختہ موقف کی تائدر کرتے ہیں: ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی

قرآن سے رہنمائی ، اتحاد اور وحدت کے فروغ پر عوامی بیداری کیلئے ملکر کام کرینگے: پیر نور الحق قادری صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے اور اسلاموفوبیا کیخلاف وزیر اعظم پاکستان کے پختہ موقف کی تائدر کرتے ہیں: ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی (اسلام آباد: 14 جنوری، 2021) پاکستان میں ایران کے سفیر سید […]

پاکستان مشرق وسطی میں اہم پیش رفت کا خیر مقدم پاکستان سعودی عرب اور قطر کے درمیان زمینی فضاٸ اور بحری سرحدیں دوبارہ کھلنے کابھی خیر مقدم ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا اہم بیان پاکستان مشرق وسطی میں اہم پیش رفت کا خیر مقدم کرتا ہے ترجمان دفتر خارجہ پاکستان سعودی عرب اور قطر کے درمیان زمینی فضاٸ اور بحری سرحدیں دوبارہ کھلنے کا خیر مقدم کرتا ہے ترجمان دفتر خارجہ ہم گلف تعاون کونسل کی جانب سے ممالک کے درمیان […]

  • IMG-20201226-WA0092.jpg

پاکستان سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ نائیجر پہنچ گئی۔

پاکستان سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ نائیجر پہنچ گئی۔ 26  دسمبر، 2020: حکومتِ پاکستان کی خصوصی ہدایات پر پاک فضائیہ کا دوسرا سی ون تھرٹی طیارہ نائیجر کے سیلاب زدہ متاثرین کے لئے امدادی سامان لے کر نیامے پہنچ گیا۔ دونوں سی ون تھرٹی طیاروں نے برادر ملک کے لئے 34,000 پاؤنڈ سے زائد […]

  • FB_IMG_1607373666950.jpg

پاکستانی عمرہ زائرین کا ایک گروپ مکہ پہنچ گیا

‏پاکستانی عمرہ زائرین کا ایک گروپ مکہ پہنچ گیا ‏جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستانی زائرین کو مکہ لے جایا جا رہا ہے جہاں انہیں تین دن تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا جس کے بعد انہیں عمرہ کی ادائیگی کے لئے کعبة اللہ جانے کی اجازت دی جائے گی

  • IMG_20201114_160225.jpg

عمرہ ایک دفعہ پھر سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈر تک محدود،ہیں

لاہور(میاں اشفاق انجم سے)عمرہ ایک دفعہ پھر سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈر تک محدود،سعودی حکومت نے پاکستان سمیت بیشتر ممالک کیلئے یکم نومبر سے بذریعہ کمپنی اعتمرناایپ شروع ہونیوالا عمرہ بھی بند کر دیا،اب تک صرف37پاکستانی عمرہ کی سعادت حاصل کر سکے ہیں،پاکستان سے جانیوالوں کے ویزے صرف شرکہ مشاعر آزمائشی پروگرام کے ذریعے لگے […]

  • IMG-20201112-WA0072.jpg

فرانس کےگستاخانہ خاکوں ، چارلی ہیبڈو میگزین کے خلاف قانونی جنگ میں مصر کی مکمل حمایت کرینگے: وزیر مذہبی امور وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی مصری سفیر عزت مآب طارق دروگ سے ملاقات

فرانس کےگستاخانہ خاکوں ، چارلی ہیبڈو میگزین کے خلاف قانونی جنگ میں مصر کی مکمل حمایت کرینگے: وزیر مذہبی امور وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی مصری سفیر عزت مآب طارق دروگ سے ملاقات (اسلام آباد: 12 نومبر، 2020) فرانس کےگستاخانہ خاکوں اور چارلی ہیبڈو میگزین کے خلاف قانونی جنگ میں مصر […]

مسجد الحرام کے دروازے سے ایک کار ٹکرائی

*مسجد الحرام کے دروازے سے ایک کار ٹکرائی* مکہ مکرمہ: ایک نامعلوم شخص نے مسجد الحرام کے اطراف میں لگے تمام سکیورٹی بیریئرز کو توڑتے ہوئے تیز رفتاری کے ساتھ اپنی کار مسجد الحرام کے ایک دروازے سے ٹکرا دی۔ ابھی تک اس واقعے کے محرکات اور شخص کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں […]

قابض صہیونی فوجیوں کی غزہ کی پٹی میں محدود دراندازی

غزہ اسرائیلی فوجیوں کی محدود گاڑیوں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے مشرق میں دراندازی کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق خان یونس شہر کے مشرق میں عبساب الکبیرہ کے مشرق میں چھ اسرایلی فوجی بلڈوزروں اور ٹریکٹر نے دراندازی کی۔قابض صہیونی فوجی عام طور پر غزہ کے سرحدی علاقوں […]

  • IMG_20200908_013840.jpg

جمال خاشقجی قتل میں پانچ ملزمان کی سزائے موت ختم، 8افراد کو جیل عدالت نے 5 افراد کو 20سال قید کی سزا جبکہ 3 افراد کو 7 سے 10سال جیل کی سزا سنائی،سعودی سرکار ی میڈیا

سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پانچ افراد کی سزائے موت کی سزا تبدیل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 8 افراد کو 7 سے 20سال کے درمیان قید کی سزا سنا دی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے قتل کے الزام میں پانچ افراد کو 20سال قید کی سزا سنائی جبکہ […]