،مزید 22 کوئلہ کان بند :اب تک 74 کوئلہ کانیں بند ہوچکی ہے، رشید اتمانخیل دکی:کارروائی کے دوران غفار کول مائنز کے 12 جبکہ ظریف کول مائنز کے 10 کانیں بند کی گئی،رشید اتمانخیل دکی:یہ کارروائیاں کوئلہ کانوں میں حفاظتی اقدامات نہ ہونے پر کی جارہی ہے،رشید اتمانخیل
دکی۔محکمہ مائنز کے ٹیموں کی کاروائی مزید 22 کوئلہ کانیں حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر بند کردی گئی دکی۔ڈپٹی کمشنر عظیم کاکڑ کے حکم پر مائنز انسپکٹر رشید اتمانخیل اور نائب رسالدار لیویز محمد اشرف کی سربراہی میں ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید 22 کوئلہ کانیں حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر […]