ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش ر فت مفرور ملزم عادل زمان اشتہاری قرار شناختی بلاک کرنے اور منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق تفتیشی افسر عتیق الرحمن نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی عدالت نے مفرور ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دے دیا عدالت نے ملزم عادل زمان کا شناختی بلاک کرنے کا حکم […]