• IMG_20191015_212200.jpg

خسارے میں ڈوبی PIA کے ایک ہزار افسران کی اگلے گریڈ میں ترقی

اسلام آباد :- ماہانہ ایک ارب روپئے کے خسارے میں جانے والی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ایک ہزار (1000) افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی کردی گئ ہے،جس سے بدحال قومی ایئر لائن پر مذید اربوں روپئے کا بوجھ پڑے گا،پی آئی اے کے ایک اعلیٰ افسر اور کئ افسران جو پاکستان […]

  • IMG-20191015-WA0021.jpg

برطانوی شاہی جوڑا، ‏شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن، پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

برطانوی شاہی جوڑا، ‏شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن، پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے نور خان ایئربیس پہنچنے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور انکی اہلیہ نے معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا برطانوی شاہی جوڑے کیلئے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیئے گئے شاہی جوڑا لاہور، اسلام […]

کراچی پولیس کی بروقت کاروائی کار لفٹر کو پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

کچھ پولیس والے فرض شناس بھی ہوتے ہیں جان لگا دیتے ہیں۔ کراچی پولیس جاگ اٹھی سخی حسن قلندریہ چوک کے پاس بروقت کاروائی کار لفٹر کو پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا قلندریہ چوک پر شہری سے اسلحہ کے زور پر فاء منی لوڈنگ ٹرک چھینا متاثرہ شہری نے قریبی […]

غلام مصطفے کھر نے کتا زخمی کرنے پر غریب کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ۔

مظفرگڑھ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنرو وزیراعلیٰ پنجاب ملک غلام مصطفے کھر نے کتا زخمی کرنے پر غریب کاشتکار کے خلاف تھانہ سناواں میں مقدمہ درج کرادیا، غریب کاشتکار مقدمہ کے خوف سے روپوش ہوگیا ۔ سنانواں کے علاقے کھر غربی میں ملک غلام مصطفیٰ کھر کا ملازم 1 لاکھ 30 ہزار […]

  • PhotoGrid_1570115470909.jpg

کراچی سے پولیس کو انتہائی مطلوب منشیات کی سپلائر خاتون ساتھی سمیت گرفتار

میمن گوٹھ سے پولیس کو انتہائی مطلوب منشیات کی سپلائر خاتون ساتھی سمیت گرفتار-ایس ایس پی ملیر پولیس نے انٹیلیجنس اطلاعات پر کاٹھور کے قریب کارروائی کی-ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزمان سے فائن کوالٹی کی ہیروئن کے درجنوں ٹوکن برآمد-ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزمہ خاتون ساتھی کی ساتھ ملکر شہر کے متعدد علاقوں […]

  • IMG-20191003-WA0325.jpg

باباگورونانک کا 550 واں جنم دن؛ بھارتی یاتریوں سے ویزا درخواستوں کی وصولی شروع

لاہور: سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک دیوجی کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتریوں سے ویزادرخواستوں کی وصولی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے نے باباگورونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتریوں کی ویزادرخواستوں کا عمل […]

  • PhotoGrid_1569927046483.jpg

پولیس کلچر میں تبدیلی،،،،،اے ایس پیز نے اسلام آباد کے تین تھانوں کا چارج سنبھال لیا۔

پولیس کلچر میں تبدیلی،،،،،اے ایس پیز نے اسلام آباد کے تین تھانوں کا چارج سنبھال لیا۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق شہریوں کےفوری مسائل کے حل کیلئے تین اے ایس پیز کو تھانوں میں تعینات کردیا گیا. اے ایس پی سرفراز احمد ورک تھانہ بنی گالہ میں، اے ایس پی فاروق […]

  • IMG-20190930-WA0025.jpg
  • PhotoGrid_1569789933116.jpg

اسلام آباد میں پروٹوکول آفیسر مقبول احمد نے تھانہ ایئرپورٹ چوکی پر جیب کٹنے کے واقع کی درخواست جمع کرادی

اسلام آباد میں پروٹوکول آفیسر مقبول احمد نے تھانہ ایئرپورٹ چوکی پر جیب کٹنے کے واقع کی درخواست جمع کرادی تھانہ ایئرپورٹ چوکی تاحال واقع کا مقدمہ درج نہیں کیا وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے پروٹوکول آفیسر مقبول احمد ولد مختار احمد کی جیب کٹ گئی نامعلوم شخص 40300 روپے […]

صحافی پر تشدد کرنے والے ملزمان کل تک گرفتار نہ ہوئے تےتو آئی جی آفس کا گھیر ائو کیا جائے گا

صدر نیشنل پریس کلب شکیل قرار کی زیر صدارت نیشنل پریس کلب میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں ایک متفقہ قرار داد کے زریعے میڈیاٹاون ہاوسنگ سوسائٹی کے فنانس سیکرٹری ،،24نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کی گئی اور فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا […]

  • IMG-20190929-WA0703.jpg

شرپسندوں کی جانب سے واٹربورڈ کی ایک اور سیوریج لائن بند کرنے کا انکشاف،

شرپسندوں کی جانب سے واٹربورڈ کی ایک اور سیوریج لائن بند کرنے کا انکشاف، کلفٹن بلاک 4 کی سیوریج لائن سے بڑی تعداد میں کپڑے برآمد امیر خسرو پارک کے بل مقابل سیوریج لائن بند ہونی کی شکایت پر واٹربورڈ کی کارراؤئی زمین کی کھدائی کے بعد لائن کاٹنے پر شرپسندی کا انکشاف ہوا لائن […]