راولپنڈی میں خاتون کے اغوا و زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔
ریس کورس پولیس کی کاروائی، خاتون کے اغوا و زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ خواتین اور بچوں پر تشدد، زیادتی اور استحصال کے خلاف راولپنڈی پولیس زیرو ٹالیرنس پر عمل پیرا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ ایس ایچ او ریس کورس