نوشہروفیروز… بھریاسٹی کے قریب آٹھ سو روپے کی لین دین پر مزدور کا قتل
بھریا سٹی کے قریب کلہاڑیو کے وار سے بیدردی سے کلہوڑا برادری کے شخص کو قتل کرڈالا،تفصیلات کے مطابق بھریاسٹی کے قریب گاوں زونکی کلہورو میں ملزم مصطفی سولنگی نے کھیت میں کام کرنے والے گلن کلہورو پر کلہاڑیوں اور کوڈر سے حملہ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔واقعہ کی اطلاع پر DSP […]