• IMG-20200529-WA0361.jpg

یکم فروری سے 20 مارچ تک 478 ریگولر پروازوں کے ذریعے 81524 مسافر باچا خان انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے اجمل وزیر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ یکم فروری سے 20 مارچ تک 478 ریگولر پروازوں کے ذریعے 81524 مسافر باچا خان انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے ہیں جن کی باقاعدہ اسکریننگ کی گئی ہے۔ جبکہ 15 اپریل سے 28 مئی تک 23 خصوصی […]

  • IMG_20200529_183858.jpg

سندھ کے صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کی کورونا وائرس سے حالت میں بہتری نجی ہسپتال میں داخل ہیں

صوبائی وزیر برائے انسانی بستیوں غلام مرتضیٰ بلوچ کی حالت میں بہتری صوبائی وزیر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں داخل ہیں آئندہ دو تین دن میں صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کو وینٹی لیٹر سے وارڈ میں منتقل کردیا جائے گا۔ ڈاکٹرز عوام صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کی جلد […]

  • Screenshot_20200529-182258_Samsung-Internet.jpg

کوروناوائرس ، پاکستان میں 64 ہزار سے زائد افراد متاثر، جاں بحق افراد کی تعداد 1317 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 64 ہزار 28 تک پہنچ گئی اورجاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 1317 ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 ہزار636 کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی طور پر 22 ہزار 305 مریض صحت یاب ہوگئے ۔کورونا وائرس […]

  • IMG-20200528-WA0306.jpg

اٹک میں کورونا وائرس سے جاں بحق 60 سالہ خاتون کی تدفین

اٹک۔ تھانہ صدر اٹک کے گاؤں شکردرہ کی رہائشی 60سالہ خاتون مبینہ طور پر کرونا وائرس سے جاں بحق ریسکیو 1122 نے تدفین کر دی. کرونا وائرس سے مبینہ طور پر جاں بحق ہونے والی 60 سالہ خالدہ پروین 28 مئی کی صبح فوت ہو گئی تھیں ریسکیو 1122 اٹک کی ٹیم نے کووڈ-19 کے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 59ہزار 151 ہوگئ جاں بحق افراد کی تعداد 1225 ہوگئی ‏

کورونا وائرس /کیسز ‏پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 59ہزار 151 ہوگئی ‏ملک بھر میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 1225 ہوگئی ‏پنجاب میں کورونا کے21 ہزار118 ،سندھ میں 23 ہزار 507 کیسزرپورٹ ‏خیبرپختونخوامیں کورونا کے 8ہزار259 ،بلوچستان میں 3536 کیسز رپورٹ ‏اسلام آبادمیں کورونا کے 1879 ،گلگت بلتستان638 ،آزادکشمیر میں214 […]

میرپورآیسولیشن سنٹرکاعملہ معطل کر دیا گیا

ڈی ایچ کیو میں قائم ایسولیشن سنٹر میں مریضہ کی آڈیو وائرل ھونے کے بعد ڈپٹی کمشنر میرپور راجہ طایر ممتاز نے فوری نوٹس لے لیا، ایم ایس ڈاکٹر فاروق نور نے اس شفیٹ میں تمام سٹاف کو معطل کر دیا، ایسولیشن سنٹر میں مریضوں کو گھر جیسا ماحول فراہم کرنا ھماری ذمہ داری ھے۔ڈاکٹر […]

  • FB_IMG_1590404542443.jpg

خیبر پختون خوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز میں کرونا وائرس کی تصدیق

خیبر پختون خوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز میں کرونا وائرس کی تصدیق میرے چیف سیکریٹری ڈاکٹر کاظم نیاز شبانہ روز کرونا کے خلاف برسرِپیکار ہیں۔ انکی انتھک محنت قابلِ ستائش و تقلید ہے۔ میں انکی جلد صحتیابی کیلیئے دعاگو ہوں اور انکی شاندار خدمات کیلیئے انکو اور انکے افسران کو خراجِ تحسین پیش […]

  • IMG_20200426_152933.jpg

کورونا وائرس آزاد کشمیر میں ایک مریض جاں بحق 12 نئے کیس اسلام آباد میں 143 نئے کیس

مظفرآباد:کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا ، آزادکشمیر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی ، مرنے والی خاتون مریضہ ماہر صحت ڈاکٹر طارق قریشی کی والدہ ہیں، ڈاکٹر طارق قریشی خود بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں ڈاکٹر طارق قریشی کی فیملی کے انتیس افراد […]

  • Screenshot_20200523-212156_Twitter.jpg

ڈی جی خان میں 3 سالا بچے میں پولیو عمران خان کے نا اہل لاڈلے بابر بن عطا کی نا اہلی کے نتائج پولیو پروگرام کی تباہی کے نتیجے میں سامنے آرہی ہے

عمران خان کے نا اہل لاڈلے بابر بن عطا کی نا اہلی کے نتائج پولیو پروگرام کی تباہی کے نتیجے میں سامنے آرہی ہے سابق وزیر اعظم شاھد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ میں بھی اس کی نشاندہی کی تھی ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں 3 سال کے […]

IMG-20200519-WA0004.jpg

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونی والی اموات ایک دن میں سب سے […]