• B1842475-907E-4184-828B-CED42611A4D6.jpeg

40 ہزار روپے والے انعامی بانڈز رجسٹرڈ کرانے کیلیے 9 ماہ کی مہلت

اسلام آباد: حکومت نے 40000 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کیش یاکم مالیت کے بانڈزمیں تبدیل کرنے کے لیے 9 ماہ کی مہلت دیدی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے 40 ہزار روپے والے انعامی بانڈز رکھنے والے سرمایہ کاروں کو اپنے بانڈز رجسٹرڈکرانے کے لیے31 مارچ 2020ء تک کی مہلت دی ہے۔ اس حکومتی […]

  • 4CE1EA01-90E6-4CF3-935B-8451FE5A061A.jpeg

سندھ میں گندم اور آٹے کے بحران کا خدشہ

سندھ میں گندم کی قلت اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے سے ایک نیا بحران جنم لینے کی جانب ایک رپورٹ میں توجہ دلائی گئی ہے۔اس رپورٹ کے مطابق سندھ کے پاس گندم کے صرف پانچ لاکھ ٹن کے ذخائر باقی رہ گئے ہیں، اور آنے والے دنوں میں آٹے کی ضرورت کو پورا […]

  • CEAD6716-2246-4F11-BE64-5F036EEA483C.jpeg

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 181ارب روپے ڈوب گئے

کراچی: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ قرضوں کے معاہدے نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو کھلبلی مچادی۔ کاروبار کے آغاز پر 511 پوائنٹس کی تیزی دکھانے والی مارکیٹ اچانک مندی کے دلدل میں دھنس گئی جس سے انڈیکس کی 34000پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز […]

  • 0A5D73DC-8B87-4288-84E5-B695BAD02095.jpeg

موبائل صارفین سے ٹیکس کی مد میں 13 کھرب روپے سے زائد وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: موبائل کمپنیوں نے گزشتہ 3 سال میں صارفین سے ٹیکس کی مد میں 13 کھرب سے زائد ٹیکس وصول کیا۔ قومی اسمبلی کے وقفہ سوال میں  موبائل کمپنیوں  کی جانب سے گزشتہ 3 سال میں صارفین سے لیے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات پیش کر دی گئیں، تحریری جواب میں بتایا گیا کہ موبائل […]

  • 50EE1B91-6B59-4511-B75F-183B9FB39A8A.jpeg

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی: سونے کی  قیمت میں مزید 1200 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 69 ہزار 200 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر اضافے کے ساتھ 1286  ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، اور اس کے ساتھ ہی پاکستان کی مقامی صرافہ […]

  • FE36BE92-475F-4A20-8BA4-292B32E47393.jpeg

شبر زیدی چیئرمین ایف بی آر تعینات

اسلام آباد: معروف معیشت دان شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد معروف معیشت دان شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا ہے۔ شبر زیدی پیشے کے اعتباد سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور ملکی کے علاوہ بین الاقوامی فورمز پر بھی […]

  • DE720EA3-11AE-4400-BDC2-72B3E7A78078.jpeg

پاکستان کی قومی آمدنی 5.6 تا 7 فیصد ہونے کا امکان ہے، ایشیائی بینک

نادی: ماہرین کا کہناہے کہ  آج تو پاکستان کیلیے معاشی مشکلات ہیں لیکن  پی ٹی آئی حکومت کی میعاد ختم ہونے تک معاشی استحکام یقینی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر برائے وسطی اور مغربی ایشیا وارنر لائی پیچ کاکہناہے کہ آئندہ الیکشن تک پاکستان کی قومی آمدنی 5.6تا7فیصد ہونے کا امکان ہے۔ فجی کے شہر […]

  • 6566C2C9-57AD-4C00-9559-278B7E34C8DA.jpeg

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کیلیے صوبوں سے 430 ارب روپے کیش سرپلس کا مطالبہ کیا ہے

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کیلیے صوبوں سے 430 ارب روپے کیش سرپلس کا مطالبہ کیا ہے جسے صوبوں نے غیر منطقی قرار دیا ہے کیوں کہ کیش سر پلس بغیر ٹیکسوں کے ممکن نہیں اور یہ محض وفاق کا اختیار ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف […]

  • 56ADA30B-D344-423E-A1A7-4A645E7DF523.png

مجتبیٰ میمن چیئرمین ایف بی آر اور رضا باقر گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

اسلام آباد: حکومت نے مجتبیٰ میمن کو چیئرمین ایف بی آر اور رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کردیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر کے عہدے خالی ہونے کے بعد وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سیکریٹری مجتبیٰ میمن کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا چیئرمین اور آئی ایم ایف کے […]

  • 3651FAC5-B7AC-40A4-84DE-C2E5713E01CA.jpeg

رضا باقر گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

حکومت نے ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان مقرر کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹر رضا باقر کو 3 سال کےلئے گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت ملازمت کا آغاز عہدہ سنبھالنے کے دن […]