• IMG-20190723-WA0465.jpg

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر داروخان اچکزئی کی جاپان کے وزیر معیشت، تجا رت اور دیگر حکام سے ملا قاتیں

کراچی( فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر داروخان اچکزئی دور جاپان کے دوسرے دن کے موقع پر جاپان کے وزیر معیشت، تجا رت اور METI کے حکام سے کا میاب ملا قاتیں کیں۔ جا پان کے نما ئند و ں میں سا ؤ تھ ایشیاء کے ڈائر یکٹر […]

  • 1738058-goldprice-1562762638-514-640x480.jpg

سونے کی فی تولہ قیمت 80 ہزار روپے سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے ساتھ 80 ہزار 300 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ بدھ کے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 15 پوائنٹس کمی سے 33840 کی سطح ہر بند ہوا، اور  1.63 ارب روپے مالیت کے 4 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا […]

  • 1736392-baqirraza-1562667115.jpg

ایف اے ٹی ایف کے باعث آئی ایم ایف پروگرام معطلی کا خطرہ ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف مطالبات پورے نہ ہوئے تو آئی ایم ایف پروگرام معطل ہوسکتا ہے۔ کراچی میں اسٹاک مارکیٹ اور معاشی تجزیہ کاروں کو بریفنگ کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف شرائط پوری کرنے کے لئے خصوصی ٹیم […]

  • IMG_20190709_121610.jpg

چالیس ہزار روپے والے پرائز بانڈز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

چالیس ہزار روپے والے پرائز بانڈز کی رجسٹریشن کا فیصلہ بھاری سرمایہ کاری کیے جانے کے پر حکومت نے40 ہزار روپے والے پرائز بانڈز کو رجسٹر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانیوں نے پرانے 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈز میں 260 ارب روپے کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے […]

  • 1730735-RicePhotoFile-1562275940-965-640x480.JPG.jpg

ایران کا 5 لاکھ ٹن چاول درآمد کرنے میں اظہار دلچسپی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہناہے کہ پاکستان اپنے پڑوسی ملک ایران سے تجارتی تعلقات مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ ایرانی وزیر برائے صنعت و تجارت و کان کنی رضا رحمانی کی قیادت میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر نے کہاکہ بارٹر ٹریڈ کیلیے دونوں ممالک کوگندم، چینی، چاول، […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ فاریکس ڈیلر کے مطابق روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر تیزی کے ساتھ ڈبل سنچری کی جانب گامزن ہے ، انٹربینک میں ڈالر 3روپے اضافے کے بعد 160روپے پر پہنچ گیا ۔کرنسی مارکیٹ […]

  • IMG-20190624-WA0397.jpg
  • IMG-20190624-WA0393.jpg
  • IMG-20190624-WA0392.jpg

موجودہ وفاقی بجٹ اقتصادی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہے، ترجمان وزارتِ خزانہ*

وزارتِ خزانہ کے ترجمان اور مشیر ڈاکٹر خاقان حسن نجیب نے کہا کہ اقتصادی استحکام معیشت کے لئے نا گزیر ہے اور موجودہ وفاقی بجٹ 2019-20 اقتصادی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہے ۔ یہ بجٹ سمت اور حکمت عملی کے لحاظ سے ایک مضبوط بجٹ ہے ۔ وہ ان خیالات کا اظہار پالیسی […]

  • FB32D3D4-F708-46FE-B654-9F217CEAAB40.jpeg

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان، اوپن مارکیٹ میں 157 تک پہنچ گیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں قیمت 157 تک پہنچ گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کےآغاز پر ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے جب کہ انٹر بینک میں […]

ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ، 40 لاکھ افراد کا ڈیٹا ایف بی آرکو موصول

لاہور ٹیکس چوروں کے خلاف نادرا اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو متحرک ہو گئے، نادرا نے ایف بی آر کو 40 لاکھ افراد کا ڈیٹا فراہم کر دیا۔ ایف بی آر کے مطابق نادرا کا ڈیٹا تھری ڈی ہے اور سب کچھ بتائے گا۔بتایا گیا کہ ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے ملک […]

  • B1842475-907E-4184-828B-CED42611A4D6.jpeg

40 ہزار روپے والے انعامی بانڈز رجسٹرڈ کرانے کیلیے 9 ماہ کی مہلت

اسلام آباد: حکومت نے 40000 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کیش یاکم مالیت کے بانڈزمیں تبدیل کرنے کے لیے 9 ماہ کی مہلت دیدی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے 40 ہزار روپے والے انعامی بانڈز رکھنے والے سرمایہ کاروں کو اپنے بانڈز رجسٹرڈکرانے کے لیے31 مارچ 2020ء تک کی مہلت دی ہے۔ اس حکومتی […]