افغانستان میں امن کے لیے انٹرا افغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھیں گے،جنرل قمرجاوید باجوہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ کو پشاور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ کور ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے استقبال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف کو پشاورہیڈ کوارٹر میں سکیورٹی صورتحال ، باڑ سمیت بارڈر مینجمنٹ پر مکمل بریفنگ دی […]