ڈیرہ غازی خان میں خاتون سماجی کارکن آسیہ اکبر قتل۔

  • IMG-20180619-WA0045.jpg

ڈیرہ غازی خان میں خاتون سماجی کارکن آسیہ اکبر قتل۔

ڈیرہ غازی خان۔آسیہ اکبر کو رشتہ داروں نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔پولیس

ڈیرہ غازی خان۔ملزمان کو خاتون کی سماجی سرگرمیوں پر اعتراض تھا۔پولیس

Comments

comments