حکومت پنجاب نے بڑے پیمانے پر تقرریوں ، تعیناتیوں اور اگلے گریڈ میںترقی کے احکامات جاری کر دئیے

لاہور۔ حکومت پنجاب نے بڑے پیمانے پر تقرریوں ، تعیناتیوں اور اگلے گریڈ میںترقی کے احکامات جاری کر دئیے
لاہور۔میاں وحید الدین سیکرٹری جنگلات کو تبدیل کر کےان کی خدمات وفاق کے سپرد کر دیں، پنجاب سے ریلیو کر دیا گیا
لاہور۔ ہارون رفیق کو سیکرٹری جنگلات تعینات کر دیا گیا
لاہور۔ زین بن مقصود کو سپیشل سیکرٹری خزانہ لگا دیا
لاہور۔ نبیل جاوید کو سیکرٹری سوشل ویلفیئر لگا دیا گیا
لاہور۔وقار حسین کو ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلی سیکرٹریٹ تعینات کر دیا گیا
لاہور۔ جہانگیر انور کو ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ لگا دیا
لاہور۔ حیدر علی کو ڈپٹی سیکرٹری بلدیات تعینات کر دیا گیا
لاہور۔جاوید اقبال بخاری کو ممبر بورڈ آف ریونیو لگا دیامحمد جہانزیب کو ایم ڈی پیپرا لگا دیا
لاہور۔ محمد نعیم غوث کھوسہ کو ایڈیشنل سیکرٹری ایوان وزیر اعلی لگا دیا
لاہور۔وقار حسین کو ایڈیشنل سیکرٹری ایوان وزیر اعلی لگا دیا
لاہور۔طارق محمود کو ایڈیشنل سیکرٹری آبپاشی تعینات کر دیا
لاہور۔عبد الشکور کو ڈائریکٹر انٹی کرپشن پنجاب تعینات کر دیا
لاہور۔ افضال احمد کو ڈائریکٹر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لگا دیا گیا
لاہور۔احمد بلال سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو گریڈ21میں ترقی دے دی گئی
لاہور۔مہتاب وسیم کو ڈائریکٹر انٹی کرپشن تعینات کر دیا گیا
محمدمسعود کو ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا
لاہور۔مہتاب وسیم اظہر کو ڈائریکٹر انٹیکرپشن تعینات کر دیا
لاہور۔ محمد عمر شیر چٹھہ کو ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ ایس اینڈ جی اے ڈی لگا دیا
لاہور۔احمر نائیک کو سیکرٹری ورکرز ویلفئیر بورڈ لگا دیارانا اکبر حیات ڈپٹی کمشنر اٹک کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی لگا دیا
لاہور۔ بابر شفیع ممبر بورڈ آف رینویو کو گریڈ21میں ترقی دے کر وہیں کاما کرنے کی ہدایات جاری کر دیں
لاہور۔ نسیم صادق سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کو گریڈ 21میں ترقی دے کر وہیں کام کرنے کی ہدایات جاری کر دیں.

Comments

comments