پولیس کی بروقت کاروائی ،لوٹ مار میں مصروف 2 اسٹریٹ کریمنل مقابلے کے بعد گرفتار ________

  • PhotoGrid_1528047024829.jpg

کراچی / پولیس مقابلہ

کلری پولیس کی بروقت کاروائی ،لوٹ مار میں مصروف دو اسٹریٹ کریمنل مقابلے کے بعد گرفتار ________

گرفتار دونوں اسٹریٹ کریمنل شہری کو لوٹ کر ماڑی پور روڈ کی جانب فرار ہو رہے تھے _____

گرفتار اسٹریٹ کریمنل کی شناخت عبدالله عرف واحدہ اور شاہ زمان عرف مٹھو کے ناموں سے ہوئی______

اسٹریٹ کریمنل کے قبضے سے شہری کا فون ،کیش ، چار عدد دیگر موبائل فونز ،تین پرس اور دو غیر قانونی پستول ملے _____

ملزمان مچھر کالونی کے
پٹھان گرپ سے تعلق رکھتے ہیں ، ملزمان کے دو ساتھی ماضی میں گرفتار ہو چکے ہیں ______

ملزمان علاقہ میں بےشمار اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں ______

ملزمان کا چھے رکنی ڈکیت گرپ ہے _____

ملزمان کے خلاف ڈکیتی ،پولیس مقابلہ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے ہیں _______
پولیس

Comments

comments