نوجوان نسل دشمن قوتوں سے با خبر رہے:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فاٹا یوتھ جرگہ کی ملاقات
آرمی چیف کی بہادر قبائیلیوں خصوصاًنوجوان نسل کو فاٹا کے انضمام پر مبارکباد
فاٹا کا خیبرپختونخوا میں انضمام عوام کی مقبول خواہش تھی:آرمی چیف
فاٹا انضمام سے علاقے میں پائیدار امن اوراستحکام آئے گا:جنرل قمر جاوید باجوہ
فاٹا انضمام سے علاقے میں دہشتگردی کا خاتمہ اور سماجی و اقتصادی ترقی ہو گی:آرمی چیف
آرمی چیف نے فاٹا انضمام کے حوالے سے نوجوان نسل کے جذبے کو سراہا
ریاست دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے:آرمی چیف
دہشتگردی اور شدت پسندی کے خاتمے میں نوجوان نسل کا اہم کردار ہے:آرمی چیف
نوجوان پر امن مقاصد پر توجہ مرکوز رکھیں:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
نوجوان جمہوری اور سیاسی سرگرمیوں میں بھر پور حصہ لیں:جنرل قمر جاوید باجوہ
امن کے حصول کیلئے بھاری جانی و مالی قربانیاں دی ہیں:آرمی چیف
حاصل کیے گئے امن کو کسی صورت ضائع نہیں ہونے دینگے:آرمی چیف
فاٹا یوتھ جرگے کی قیام اور استحکام کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف
جرگے نے علاقے میں سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے بھی پاک فوج کی کوششوں کو سراہا
جرگے کی فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کیلئے آرمی چیف کی دلچسپی کی بھی تعریف
نوجوان نسل دشمن قوتوں سے با خبر رہے:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

Comments

comments