ڈاکٹر شمشاد اختر یا تصدق حسین جیلانی نگران وزیر اعظم کون یوگا فیصلہ آج

ڈاکٹر شمشاد اختر کے نگران وزیر اعظم بننے کے واضح امکانات۔
اس سے متعلق فیصلہ آج دن کو وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان ملاقات میں کر لیا جائے گا۔ تصدق حسین جیلانی کا نام بھی زیر غور ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ ‏نگران وزیر اعظم کی دوڑ سے ملیحہ لودھی، عشرت حسین ، اشتیاق احمد ، حسین ہارون آؤٹ ہو گئے۔ فائنل مقابلہ پیپلز پارٹی کے مجوزہ ذکا اشرف، جلیل عباس جیلانی ، سلیم عباس جیلانی اور حکومت کے مجوزہ جسٹس ر تصدق جیلانی ، جسٹس ر ناصر الملک اور ڈاکٹر شمشاد اختر میں ہو گا ۔
‏ڈاکٹر شمشاد اختر دیتھو اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر کی حیثیت میں اپنے فرائض انجام دے چکی ہیں.. اسـکے علاوہ وہ اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل بان کی مون کی معاون خصوصی بھی رہ چکی ہی‎

Comments

comments