مقبوضہ کشمیرمیںقابض بھارتی فورسز نے مزید تین نوجوان شہید کردیئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ضلع کپوارہ میں ماہ رمضان کے دوسرے روز مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ویلگام ہندواڑہ میں فوجی آپریشن کے دوران کیا۔

Comments

comments