جعلی ڈائریکٹر لیگل پنجاب فوڈ اتھارٹی گرفتار،

  • IMG-20180225-WA0220.jpg

احمدپور شرقیہ اسسٹنٹ کمشنر محمد طیب کی کاروائی، جعلی ڈائریکٹر لیگل پنجاب فوڈ اتھارٹی گرفتار، خود کو وزیراعلی کا نمائندہ بھی بتاتا تھا گاڑی پرحکومت پنجاب کی جعلی نمبر پلیٹ بھی لگائی ہوئی تھی بازار میں لوگوں کو بھاری جرمانے عائد کررہا تھا ـ

Comments

comments