وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس خان نے ملتان میں جاوید سندھو کے قائم کردہ ” *توکل فش فارمنگ* “کا دورہ کیا

IMG-20210213-WA0069.jpg

وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس خان نے ملتان میں جاوید سندھو کے قائم کردہ ” *توکل فش فارمنگ* “کا دورہ کیا
اس دورے پر جاوید سندھو نے بتایا کہ کئ اقسام کی مچھلیاں یہاں موجود ہیں۔
فش کی ہچری کے حوالے سے وہ پاکستان میں پائنیر مانے جاتے ہیں۔اس حوالے سے انھوں نے بہت کام ہے۔۔وزیراعظم پاکستان عمران خان بھی اپنی کئ تقاریر میں جاوید سندھو کی حوصلہ افزائی اور تعریف کر چکے ہیں۔۔
*اس موقع پر سردار الیاس خان ، ڈاکٹر راؤ آصف وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ملتان، ایاز کلیار جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف بہاولپور بھی موجود تھے*
سردار تنویر الیاس خان نے توکل فش فارمنگ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انشاللہ آپ یہ فش فارم پنجاب میں اپنی مثال آپ ہے۔

Comments

comments