،مزید 22 کوئلہ کان بند :اب تک 74 کوئلہ کانیں بند ہوچکی ہے، رشید اتمانخیل دکی:کارروائی کے دوران غفار کول مائنز کے 12 جبکہ ظریف کول مائنز کے 10 کانیں بند کی گئی،رشید اتمانخیل دکی:یہ کارروائیاں کوئلہ کانوں میں حفاظتی اقدامات نہ ہونے پر کی جارہی ہے،رشید اتمانخیل

  • FB_IMG_1611344802040.jpg

دکی۔محکمہ مائنز کے ٹیموں کی کاروائی مزید 22 کوئلہ کانیں حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر بند کردی گئی

دکی۔ڈپٹی کمشنر عظیم کاکڑ کے حکم پر مائنز انسپکٹر رشید اتمانخیل اور نائب رسالدار لیویز محمد اشرف کی سربراہی میں ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید 22 کوئلہ کانیں حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر بند کردی ۔مائنز انسپکٹر رشید اتمانخیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ غفارکول مائنز کے 12 اور ظریف خان ترین کول مائنز میں 10 کوئلہ کانیں حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر بند کردی گئیں۔انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر ابتک بند کی جانے والی کوئلہ کانوں کی تعداد 74 ہوگئی ہیں انہوں نے کہا کہ حفاظتی اقدامات نہ کرنے والے مائنز کو فی الفور بند کیا جارہا ہے کاروائیاں مزید بھی جاری رہینگی

دکی:کوئلہ کانوں کیخلاف کارروائیاں جاری،مزید 22 کوئلہ کان بند

دکی:اب تک مجموعی طور پر 74 کوئلہ کانیں بند ہوچکی ہے،مائنز انسپکٹر رشید اتمانخیل

دکی:کارروائی کے دوران غفار کول مائنز کے 12 جبکہ ظریف کول مائنز کے 10 کانیں بند کی گئی،رشید اتمانخیل

دکی:یہ کارروائیاں کوئلہ کانوں میں حفاظتی اقدامات نہ ہونے پر کی جارہی ہے،رشید اتمانخیل

دکی:حفاظتی اقدامات کو موثر بنانے کیلئے کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا،مائنز انسپکٹر رشید اتمانخیل

Comments

comments