ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کا مختلف علاقوں کا اچانک دورہ ڈیوٹیز چیک کیں شہریوں کو کورونا کی احتیاطی تدابیر کے بارے بھی آگاہ کیا

No video URL found.

اسلام آباد::::ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے ایڈیشنل ایس پی کے ہمراہ مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا

ایس ایس پی آپریشنز نے ڈیوٹیز چیک کیں اور جوانوں کو بریف کیا

شہری سفر کے دوران اپنے ضروری کاغذات ہمراہ رکھیں، ایس ایس پی آپریشنز کی شہریوں کو تلقین

ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کو کورونا کی احتیاطی تدابیر کے بارے بھی آگاہ کیا

ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں میں ماسک بھی تقسیم کئے

ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں سے پولیس کے رویہ کے بارے میں بھی گفتگو کی

شہریوں کو چاہیے دوران چیکنگ پولیس کے ساتھ تعاون کریں، ایس ایس پی آپریشنز

تمام افسران و جوان الرٹ ہو کر ڈیوٹی دیں، ایس ایس پی آپریشنز

ڈیوٹی پر موجود عملہ دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں، ایس ایس پی آپریشنز

زونل افسران خود علاقوں میں موجود رہیں، ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر

کسی بھی علاقے میں واردات کی کال ہوئی تو متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، ڈاکٹر سید مصطفی تنویر

Comments

comments