اوکاڑہ۔ میں دیہاتیوں اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی 2 فرار ڈاکو ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے

No video URL found.

اوکاڑہ۔ تھانہ صدر دیپالپور کی حدود میں دیہاتیوں اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ

۔اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہوگیا ،دو فرار

۔تین کس ڈاکو پنڈت لدھے وال روڈ پر ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے

۔اہل علاقہ نے ڈاکو کو گھیرے میں لے لیا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی

۔زخمی ڈاکو کی شناخت معظم علی کے نام سے ہوئی

۔ پولیس نے زخمی ڈاکو کو تحویل میں لے کر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا

۔فرار ہونے والے 2 ڈاکووں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
ترجمان پولیس

Comments

comments