آرمی چیف سے کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیماوں کی ملاقات جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم کارنامہ سرانجام دینے پر کوہ پیماوں کومبارکباد پیش

No video URL found.

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیماوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آرمی چیف نے اہم کارنامہ سرانجام دینے پر کوہ پیماوں کومبارکباد پیش کی۔پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیماوں کی ملاقات ہوئی ۔ آرمی چیف نے اہم کارنامہ سرانجام دینے پر کوہ پیماوں کومبارکباد پیش کی۔ اس دوران کوہ پیماں نے اپنے تجربات سے بھی آگاہ کیا۔کوہ پیماوں نے بہترین میزبانی پرپاکستان کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے تاریخی کام سرانجام دینے کے لیے بہترین سہولیات کی فراہمی کو بھی سراہا

Comments

comments