سکھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے بارہ سالہ بچہ جاں بحق. پولیس بچے کے رشتیداروں کا سوتیلی ماں پر زہر دیکر مارنے کا الزام . بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی گئی ہے

  • IMG-20200724-WA0300.jpg

سکھر:رپورٹ.کاشف پھلپوٹو..نیو پنڈ میں مضر صحت کھانا کھانے سے بارہ سالہ بچہ جاں بحق. پولیس بچے کے رشتیداروں کا سوتیلی ماں پر زہر دیکر مارنے کا الزام . بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی گئی ہے. مضر صحت چاول کے نمونے بھی حاصل کرلیے ہیں.بارہ سالہ باسط والد کے ساتھ ڈینٹنگ پینٹگ کا کام کرتا تھا. پولیس

Comments

comments