صوابی خیبر پختون خوا کی ،کار لفٹر گینگ کی دو خواتین اٹک کے علاقہ حسن ابدال سے گرفتار

  • IMG_20210121_074005.jpg

تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کی کاروائی،کار لفٹر گینگ کی دو خواتین گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے مخبر کی اطلاع پر نیو سٹی فیز ٹو سے چوری شدہ گاڑی نمبر BRV.287 ماڈل 2020ء برہان انٹر چینج داخلہ پشاور ناکہ بندی لگا کر کے کار لفٹر گینگ کی دو خواتین ملائکہ عرف ملکہ اور ماوا بی بی کو مسروقہ کار ٹیوٹا کرولا مالیتی 34 لاکھ روپے سمیت گرفتار کر لیا۔ترجمان اٹک پولیس کے مطابق دونوں گرفتار خواتین کا تعلق کھلا بٹ تحصیل ٹوپی ضلع صوابی سے ہے۔

Comments

comments