فیصل آُباد ڈجکوٹ کے علاقے میں پیڑولنگ پولیس کے اہلکاروں کی مبینہ فایرنگ سے ایک شخص جاں بجق 3 زخمی

No video URL found.

فیصل آُباد ڈجکوٹ کے علاقے میں پیڑولنگ پولیس کے اہلکاروں کی مبینہ فایرنگ سے ایک شخص جاں بجق تین زخمی ۔ پولیس ُزرایع

فیصل آبادپیڑولنگ پولیس کے اہلکاروں نے ناکے پر کار سواروں کے روکنے کئ کوشش کی نہ رکنے پر فایرنگ کر دی

فیصل آباد واقعہ میں زخمی نوجوانوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ہسپتال ُزرایع

فیصل آباد پیڑولنگ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاکت اور نوجوانوں کے زخمی ہونے پر مقامی لوگوں کا احتجاج

فیصل آباد پیڑولنگ پولیس اہلکاروں کی فایرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔ ترجمان پولیس

Comments

comments