ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش ر فت مفرور ملزم عادل زمان اشتہاری قرار شناختی بلاک کرنے اور منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم

  • IMG_20210119_163403.jpg

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت

اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت

ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق تفتیشی افسر عتیق الرحمن نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی

عدالت نے مفرور ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دے دیا

عدالت نے ملزم عادل زمان کا شناختی بلاک کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے اشتہاری ملزم عادل زمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے مرکزی عاطف زمان پر فردجرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی

ملزم عاطف زمان پر 30 جنوری کو فردجرم عائد کی جائے گی، عدالت

Comments

comments