لاہور :تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کے خلاف درخواست پر سماعت 18 جنوری سے سکول کھولنا حکومتی پالیسی ہے ، جواب ہائیکورٹ کو اس درخواست پر سماعت کا اختیار نہیں حکومت کا جواب

لاہور :تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کے خلاف درخواست پر سماعت

لاہور :سیکریٹری سکول کی جانب سے جواب جمع کروا دیا گیا

لاہور : 18 جنوری سے سکول کھولنا حکومتی پالیسی ہے ، جواب

لاہور :لاہور ہائیکورٹ کو اس درخواست پر سماعت کا اختیار نہیں ، جواب

لاہور :جسٹس علی باقر نجفی کچھ دیر تک کیس پر سماعت کریں گے

لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے این سی او سی کے فیصلوں کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں

Comments

comments