مریم نواز مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں مریم نواز نے مری ایکپریس وے سے اترتے ہی روٹ تبدیل کر لیا لیگی کارکن اپنی لیڈر کا استقبال کے لئے انتظار کرتے رہ گئے بھارہ کہو اور کشمیر چوک میں استقبالیہ کیمپ لگے رہ گئے

  • VideoCapture_20210119-160053.jpg

مریم نواز مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں

مریم نواز نے مری ایکپریس وے سے اترتے ہی روٹ تبدیل کر لیا

لیگی کارکن اپنی لیڈر کا استقبال کے لئے انتظار کرتے رہ گئے

بھارہ کہو اور کشمیر چوک میں استقبالیہ کیمپ لگے رہ گئے

بھارہ کہو سے لیگی کارکنوں کا درجنوں گاڑیوں کا قافلہ استقبال کئے بغیر روانہ

مریم نواز نے وزیر اعظم کی رہائش گاہ بنی گالہ کا راستہ اختیار کیا

Comments

comments